• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اتباع شہوات کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اتباع شہوات کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

       تو اسے چاہیے کہ نَفْس کی مُخالَفت کرتے ہوئے  ناجائز خواہشات  کے ساتھ ساتھ اپنی جائز خواہشوں پر بھی قابو پانے کی کوشش کرے ، کیونکہ جائز خواہشات کو نہ دبانا ناجائز خواہشوں میں  جاپڑنے کاسبب ہے ۔آئیے ! عبرت کیلئے ایک اور حدیثِ پاک سُنتے ہیں ۔

    حضرت ابُوہریرہ رَضِیَ اللہُ  عَنْہ سے مروی ہے رحمتِ کونین ، دُکھی دِلوں کے چین صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کافرمانِ عالیشان ہے : ” جب اللہ پاک نےجنَّت اوردوزخ کو پیدا کیا توحضرت جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام کو جنَّت کی طرف بھیجا اور اِرْشاد فرمایا : جنَّت اوراس کی اُن نعمتوں کودیکھو جومیں نے اَہْلِ جنَّت کے لئے تیارکی ہیں۔ حُضُورنبیِ کریم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اِرْشاد فرماتے ہیں : توحضرت جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام  جنَّت میں آئے ، جنَّت اوراَہلِ جنَّت کے لئے اللہ پاک کی تیارہ کردہ نعمتیں دیکھ کر اللہپاک کی بارگاہ میں حاضرہوئے اور عرض کی : تیرے عزّت وجَلال کی قسم ! جو بھی اس جنَّت کے بارےمیں سُنےگاوہ ضروراس میں داخل ہونے کی کوشش کرے گا ۔پس اللہ پاک نے حکم فرمایااور جنَّت کو مَشقّتوں اورتکالیف سے ڈھانپ دیاگیا۔پھر اللہ پاک نے حضرت جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام سے فرمایا : دوبارہ جاؤ جنَّت اور اس کی نعمتوں کو دیکھو ، جومیں نے جنّتیوں کے لئے تیارکی ہیں۔ حُضُور نبی ِپاک صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اِرْشادفرماتے ہیں : حضرت جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام دوبارہ جنَّت میں گئے  تو کیا دیکھا کہ اس کومشقّتوں اور تکالیف سے ڈھانپ دیا گیا ہے ، حضرت جبرائیلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام نے اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض کی : اے  اللہ ! تیرے عزّت وجَلال کی قسم ! مجھے ڈر ہے کہ اب اس میں کوئی بھی داخل نہیں ہوسکے گا۔ پھر اللہپاک نے اِرْشاد فرمایا : اب دوزخ کی طرف جاؤ اور دوزخ اوراس کے عذابات کودیکھو ، جومیں نے اَہلِ دوزخ کے لئے تیار کئے ہیں۔حضرت جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام نے جاکر دیکھا کہ دوزخ  ( کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کیابیماری بذاتِ خُود دَوا بن سکتی ہے ؟
    • اِتباعِ شہوات کی تعریف !
    • ہلاک کردینے والی تین چیزیں :
    • جنَّت اورد وزخ تم سے قریب ہیں
    • عقلمند اور نادان کون ؟
    • حدیثِ پاک کی تشریح :
    • ( ۱ ) جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت
    • علاج
    • ( ۲ ) فُضول خَرچی کی عادَتِ بد
    • علاج
    • ( ۳ ) دُوسروں کے احوال میں بے جا غور وفِکر
    • علاج
    • ( ۴ ) اپنی اِصْلاح سے غفلت
    • علاج
    • پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار
    • ( ۵ ) شکم سیری
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • علاج
    • مکتبۃ المدینہ
    • نیک عمل نمبر 29 کی ترغیب :
    • نیّت کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نیّت کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * فتنۂ شہوت سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami