• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اتباع شہوات کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    اتباع شہوات کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِنسان کو گُناہوں میں غرق کر دیتا ہے۔چُنانچہ حضرت  امام محمد غزالی  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہِ اِرْشادفرماتے ہیں : زِیادہ کھانے سے اَعْضاء میں فِتنہ پیدا ہوتا اور فَساد برپا کرنے اور بیہودہ کام کر گُزرنے کی رَغْبت جَنَم لیتی ہے ۔ کیونکہ جب انسان خُوب پیٹ بھر کر کھاتا ہے تو آنکھوں میں بدنِگاہی کی خواہش پیدا ہوتی ہے ، کان بُری باتیں سُننے کے مُشتاق رہتے ہیں۔زَبان فُحش گوئی پر آمادہ ہوتی ہے ، شرمگاہ شہوت رانی کا تَقاضا کرتی ہے ، پاؤں ناجائز مَقامات کی طرف چل پڑنے کے لئے بے قرار ہوتے ہیں۔اِس کے بَرعکس اگر اِنسان بُھوکا ہو تو تمام اَعضائے بدن پُر سکون رہیں گے۔ نہ تو کسی بُرائی کا لالچ کریں گے اور نہ بُرائی کو دیکھ کر خُوش ہو ں گے۔حضرت اُستاذ ابو جعفر  رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہ  کا ارشادِ گرامی ہے : پیٹ اگر بھوکا ہو توجسم کے باقی اعضاء سیر یعنی پُر سکون ہوتے ہیں۔ کسی شئے کا مُطالَبہ نہیں کرتےاور اگر پیٹ بھرا ہوا ہو تو دوسرے اَعْضاء بُھوکے رہ جانے کے باعث مختلف بُرائیوں کی طرف رُجوع کرتے ہیں۔

     ( مِنْھَاجُ الْعَابِدِیْن ، الفصل الخامس البطن وحفظہ ، ص۸۲ )  ( فیضان سنت ، ص : ۷۰۹ )

    علاج

      پیارے اسلامی بھائیو ! شکم سیری یعنی پیٹ بھر کر کھانے کے بعد گُناہوں سے بچنے کا علاج یہ ہے کہ بندہ بُھوک سے کم کھاکرنَفْس کی شرارتوں کو ناکام بنائے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ    دعوتِ اسلامی کے  دینی ماحول میں اس بات کی تر غیب دِلائی جاتی ہے کہ  بندہ  لقمہ ٔحرام کھانے سےضرور بچتارہے اور جائز ومُباح کھانا  بھی  عبادت پر قُوّت حاصل کرنے کی نِیَّت سے کم کھائے ، تا کہ عبادت میں لذّت کی نعمت نصیب ہواور گُناہوں کی طرف رَغْبت بھی نہ ہوسکے۔ دعوتِ اسلامی کے  دینی ماحول میں بُھو ک سے کم کھانے کو’’پیٹ کا قُفلِ مدینہ‘‘ لگاناکہتے ہیں۔اس پر عمل کا ذِہْن بنانے کے لیے شیخِ طریقت ، امیر اہلسُنَّت ، حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کیابیماری بذاتِ خُود دَوا بن سکتی ہے ؟
    • اِتباعِ شہوات کی تعریف !
    • ہلاک کردینے والی تین چیزیں :
    • جنَّت اورد وزخ تم سے قریب ہیں
    • عقلمند اور نادان کون ؟
    • حدیثِ پاک کی تشریح :
    • ( ۱ ) جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت
    • علاج
    • ( ۲ ) فُضول خَرچی کی عادَتِ بد
    • علاج
    • ( ۳ ) دُوسروں کے احوال میں بے جا غور وفِکر
    • علاج
    • ( ۴ ) اپنی اِصْلاح سے غفلت
    • علاج
    • پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار
    • ( ۵ ) شکم سیری
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • علاج
    • مکتبۃ المدینہ
    • نیک عمل نمبر 29 کی ترغیب :
    • نیّت کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نیّت کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * فتنۂ شہوت سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami