• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اتباع شہوات کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    اتباع شہوات کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تحصیلِ مال کے لئے ناجائز ذَرائع تک اختیارکرنے لگ جاتا ہے ۔ 

     علاج

    اس کا علاج یہ ہے کہ ایسا شخص لوگوں کے اَحوال میں غور و فکر کرنے سے پرہیز کرے ، جو کچھ اللہ پاک نے اسے عَطا فرمایا ہے ، اس پر صَبروشکر کرے ، اپنے سے اَدْنیٰ حیثیّت والے کو دیکھ کر شکر اَدا کرے اور بُزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن  کی سیر ت کامُطالَعہ کرکے ان کے معمولاتِ زِندگی میں غور وفکر کرے تاکہ نیکی اور بھلائی کی جانب دل راغِب ہوسکے۔

     ( ۴ ) اپنی اِصْلاح سے غفلت

    اِتباعِ  نَفْس وشیطان کاایک سبب اپنی اِصلاح کی جانب توجُّہ نہ دینا ہے ، کہ جو شخص اپنا مُحاسَبہ  ( Accountability )  نہیں کرتا وہ کبھی بھی اپنی خامیوں اور گُناہوں پر مُطلع نہیں ہوپاتا ، یُوں وہ  شیطان کی پیروی میں مبُتلا ہو کر گُناہ پر گُناہ کرتا ہی رہتا ہے ۔

     علاج

    ایسے شخص کو چاہیے کہ روزانہ اپنے نَفْس کا مُحاسَبہ ( Accountability )  کرے ، جسے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول میں ”  نیک اعمال کا جائزہ لینا “ کہتے ہیں ، رات کو سونے سے قبل اس بات پر غور کرے کہ آج میں نے کون کون سے اچھے اَعمال کئے ہیں ؟ اور کون کون سے بُرے عمل اور گُناہ مجھ سے سَرزَد ہوئے ہیں ؟ گُناہوں پر اپنے نَفْس کو مَلامت کرے اور آئندہ نہ کرنے کا عہد کرے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہشیخِ طریقت ، امیرِاہلسُنَّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ  ” 72 نیک اعمال “ بھی نَفْس کا مُحاسَبہ کرنے میں بہت مُعاوِن ہیں اور پھر یہ  کہ روزانہ نیک اعمال کا جائزہ لےکر ہرماہ  نیک اعمال کا رِسالہ جمع کرواناذیلی حلقے کے بارہ ( 12 )  دینی کاموں میں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کیابیماری بذاتِ خُود دَوا بن سکتی ہے ؟
    • اِتباعِ شہوات کی تعریف !
    • ہلاک کردینے والی تین چیزیں :
    • جنَّت اورد وزخ تم سے قریب ہیں
    • عقلمند اور نادان کون ؟
    • حدیثِ پاک کی تشریح :
    • ( ۱ ) جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت
    • علاج
    • ( ۲ ) فُضول خَرچی کی عادَتِ بد
    • علاج
    • ( ۳ ) دُوسروں کے احوال میں بے جا غور وفِکر
    • علاج
    • ( ۴ ) اپنی اِصْلاح سے غفلت
    • علاج
    • پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار
    • ( ۵ ) شکم سیری
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • علاج
    • مکتبۃ المدینہ
    • نیک عمل نمبر 29 کی ترغیب :
    • نیّت کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نیّت کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * فتنۂ شہوت سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami