• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اتباع شہوات کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اتباع شہوات کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دُکان اورگاڑی  وغیرہ  ) ان چیزوں کودیکھیں تو اب ہمیں خواہ اُن کی حاجت ہو یا نہ  ہو ، بس ایک دُھن سر پر سوار ہوجاتی ہے کہ کسی طرح میں بھی یہ چیزیں  حاصل کرلوں ، اب  ان چیزوں کا حُصُول  مُشکل ہونے کی وجہ سے یہ شخص اپنی خواہش کو پُورا کرنے کے لئے جائز وناجائز حُدود کو پار کرتا چلاجاتا ہے اور یُوں  تباہی  کے عمیق ( یعنی گہرے )   گڑھے  میں جا پڑتا ہے۔

    علاج

    اس کا علاج یہ ہے کہ ایسا شخص اپنی ضَروریات اور ناجائز خواہشات میں تمیز کرنے کی عادت ڈالے ، اس حوالے سے کسی نیک اور مُخلص دوست سے مُشاوَرَت کرلے اور خواہشاتِ نَفْسانیہ کی مَذمَّت اوراس کے نُقصانات پر غور کرے  اورجائز خواہش کے حُصُول کے لیے جائز  طریقے ہی  اختیار کرے۔

     ( ۲ ) فُضول خَرچی کی عادَتِ بد

    اسی طرح اِتباعِ شَہوات پر اُبھارنے کا ایک سبب فُضُول خَرچی کی عادَتِ بدبھی ہوسکتی ہے کیونکہ جس شخص میں بھی فُضُول خرچی کی عادت ہو گی وہ ہر پسند آجانے والی چیز کو خریدتا چلا جائے گا اور یہ نہیں سوچے گا کہ میں جس چیز کو خرید رہا ہوں ، وہ میرے کام کی بھی ہے یا نہیں اور یُوں ایسا شخص خواہشات کی اِتباع میں اپنا کثیر مال ضائِع کرتا چلا جاتا ہے۔

     علاج

    اس کا علاج یہ ہے کہ بندہ مال خَرچ کرتے ہوئے اپنی ضَرورت کو پیشِ نظر رکھے ، بِلاضَرورت کوئی چیز نہ خریدے ، ممکن ہو تو فُضُول چیز پر خرچ کی جانے والی  رقم صَدَقہ کردے۔ یاد رکھئے ! جس جگہ شَرعاً ، عادتاً یا مُروَّتاً خرچ کرنا مَنْع ہو وہاں خَرچ کرنا  مثلاً فِسْق وفُجور وگُناہ  والی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کیابیماری بذاتِ خُود دَوا بن سکتی ہے ؟
    • اِتباعِ شہوات کی تعریف !
    • ہلاک کردینے والی تین چیزیں :
    • جنَّت اورد وزخ تم سے قریب ہیں
    • عقلمند اور نادان کون ؟
    • حدیثِ پاک کی تشریح :
    • ( ۱ ) جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت
    • علاج
    • ( ۲ ) فُضول خَرچی کی عادَتِ بد
    • علاج
    • ( ۳ ) دُوسروں کے احوال میں بے جا غور وفِکر
    • علاج
    • ( ۴ ) اپنی اِصْلاح سے غفلت
    • علاج
    • پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار
    • ( ۵ ) شکم سیری
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • علاج
    • مکتبۃ المدینہ
    • نیک عمل نمبر 29 کی ترغیب :
    • نیّت کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نیّت کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * فتنۂ شہوت سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami