• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اتباع شہوات کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    اتباع شہوات کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    انعام جنّت  کی اَبدی نعمتوں سے سرفراز فرماتاہے ۔چُنانچہ پارہ 30 سُوۡرَۃُ النٰزِعٰت آیت نمبر 40 ، 41 میں ارشاد ہوتاہے :

    وَ اَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوٰىۙ(۴۰) فَاِنَّ الْجَنَّةَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ(۴۱)

     ( پ 30 ، النٰزعٰت آیت نمبر 40 ۔ )

    تَرْجَمَۂ کنز العرفان : اوررہا وہ جو اپنے رَبّ کے حُضُور کھڑے ہونے سے ڈرا اور نفس کو خواہش سے روکا تو بیشک جنت ہی  ( اس کا )  ٹھکانا ہے ۔

    ا س آیت میںاللہ پاک نے اِتباعِ شہوات سے بچنے والوں کی تعریف فرمائی ہے اور انہیں جنَّت کی بِشارَت سے بھی نوازا ہے  ۔

    حضرت  ابُو سُلیمان دارانی رَحۡمَۃُ اللہِ  عَلَیۡہ فرماتے ہیں : نَفْس کی خواہشوں میں سے کسی ایک خواہش کو تَرک کر دینا ، دِل کے لئے ایک سال کے روزوں اور سال بھر کی راتوں کے قیام سے بھی زِیادہ فائدہ مند ہے۔ (  قُوتُ القُلوب ، ج ٢ ، ص ٣٣٦ )  ( فیضانِ سنّت ، ص : ۷۳۴ )

     پیارے اسلامی  بھائیو ! آپ نے سناکہ نَفْسانی خواہشات سے بچنے کے کس قَدر فَضائل ہیں کہ جو اپنے اُوپر خواہشات کے دروازے بند کرلیتاہے تو اللہ پاک اسے جنَّت کی نعمت سے نوازدیتاہے۔ لہٰذا ہمیں بھی چاہیے کہ ہم ان اِنعامات و اِکرامات سے محروم نہ رہیں اور ان کے حُصُول کیلئے نَفْسانی خواہشات سے بچنے کی بھرپُورکوشش کرتے رہیں۔ اِتّباعِ شَہوات پر اُبھارنے والے کئی اَسباب ہوسکتے ہیں ، آیئے ! ان میں سے پانچ  ( 5 )  اَسباب اور ان کا علاج ذِکر کرتا ہوں تاکہ ان  مُہلکات ( ہلاک کرنے والی چیزوں )  سے بچنا مزید آسان ہوسکے۔

     ( ۱ ) جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت

    کسی چیز کی تعریف سُن کر یاکسی کے پاس کوئی چیز دیکھ کریہ خواہش دل میں پیدا ہو کہ یہ چیز میرے پا س بھی ہونی چاہیے ( جیسے کسی کااچھا موبائل ، لیپ ٹاپ ( LapTop ) ، آئی پیڈ ( I-Pad ) ، گھر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کیابیماری بذاتِ خُود دَوا بن سکتی ہے ؟
    • اِتباعِ شہوات کی تعریف !
    • ہلاک کردینے والی تین چیزیں :
    • جنَّت اورد وزخ تم سے قریب ہیں
    • عقلمند اور نادان کون ؟
    • حدیثِ پاک کی تشریح :
    • ( ۱ ) جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت
    • علاج
    • ( ۲ ) فُضول خَرچی کی عادَتِ بد
    • علاج
    • ( ۳ ) دُوسروں کے احوال میں بے جا غور وفِکر
    • علاج
    • ( ۴ ) اپنی اِصْلاح سے غفلت
    • علاج
    • پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار
    • ( ۵ ) شکم سیری
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • علاج
    • مکتبۃ المدینہ
    • نیک عمل نمبر 29 کی ترغیب :
    • نیّت کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نیّت کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * فتنۂ شہوت سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami