• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اتباع شہوات کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اتباع شہوات کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تھے ، یقینا ًیہ حضرات جانتے تھے کہ دُنیا سے دل لگانا اور خواہشات کے پیچھے چلنا   آخرت کیلئے خَسارے کا باعث ہے  مگر  افسوس ! ہم بارہا قبرستان جاکرکتنے ہی مُردوں کو اپنے ہاتھوں سے قبرمیں بھی  اُتارچکے ہوں گے لیکن پھر بھی عبرت نہیں پکڑتےکہ خواہشات کی پیروی کرنے والے اور دُنیا ہی کو  اپنا سب کچھ سمجھنے والے آج قبروں میں اپنی کرنی کا پھل بُھگت رہے ہیں ۔یاد رکھئے ! باہر سے بَظاہِر یکساں نظر آنے والی قبریں اَندر سے ایک جیسی نہیں ہوتیں ، کسی کی قَبْر گُل و گلزار اور باغ و بہار ہوتی ہے جبکہ کسی کی قَبْر سُلگتی اَنگار اورسانپ بچھوؤں کا غار ہوتی ہے ، ذرا اتنا ہی غور کر لیجئے کہ نَفْسانی خواہشات میں کھو کر صِرف ایک نَماز ترک کرنے پر یا ایک بار جُھوٹ بولنے پر یا ایک بار غیبت کرنے کے سبب یا ایک بار بدنگاہی کے باعِث یاایک بارگانا سُننے یا ایک فلم دیکھنے یا ایک گالی نکالنے یا ایک بار غُصّے سے بِلا اجازتِ شَرعی کسی کو جھاڑنے یا ایک بار داڑھی مُنڈانے یا ایک مُٹھی سے گھٹانے کی سزا میں اگر پکڑ کر تنگ قَبْر کے اندر گُھپ اندھیرے اورخوفناک تنہائی میں رکھ دیا جائے توکیا گُزرے گی ! یقیناً خائفین  ( یعنیاللہ پاک سےڈرنے والوں )  کیلئے یہ تصوُّر ہی لرزہ دینے والا ہے۔یہ تو صِرف دُنیوی تصوُّر ہے ورنہ اللہ  پاک کی ناراضی کی صُورت میں مرنے کے بعد جن عذاباتِ قبر کا سامنا ہو گا ، وہ کون برداشت کر سکے گا ؟ ’’حِلْیَۃُ الْاولیاء‘‘ میں روایت ہے : جب بندہ قبر میں داخِل ہوتا ہے تو اُس کو ڈرانے کے لئے وہ تمام چیزیں آجاتی ہیں جن سے وہ دُنیا میں ڈرتا تھا اوراللہپاک سے نہ ڈرتا تھا۔ ( حِلْیَۃُ الْاولیاء ج۱۰ص۱۲ رقم۱۴۳۱۸ )  

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                              صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی  بھائیو ! خواہشاتِ نَفْس اور اِتباعِ شَہوات سے بچنے  ہی میں عافیت ہے۔جولوگ اللہ پاک کی رِضا کی خاطر  نَفْسانی خواہشات کوچھوڑدیتے ہیں ، اللہ پاک انہیں بطورِ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کیابیماری بذاتِ خُود دَوا بن سکتی ہے ؟
    • اِتباعِ شہوات کی تعریف !
    • ہلاک کردینے والی تین چیزیں :
    • جنَّت اورد وزخ تم سے قریب ہیں
    • عقلمند اور نادان کون ؟
    • حدیثِ پاک کی تشریح :
    • ( ۱ ) جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت
    • علاج
    • ( ۲ ) فُضول خَرچی کی عادَتِ بد
    • علاج
    • ( ۳ ) دُوسروں کے احوال میں بے جا غور وفِکر
    • علاج
    • ( ۴ ) اپنی اِصْلاح سے غفلت
    • علاج
    • پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار
    • ( ۵ ) شکم سیری
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • علاج
    • مکتبۃ المدینہ
    • نیک عمل نمبر 29 کی ترغیب :
    • نیّت کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نیّت کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * فتنۂ شہوت سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami