• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اتباع شہوات کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    اتباع شہوات کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کر ہی دوزخ سے چھٹکارا پاسکتاہے۔حضرت  علیُّ المرتضیٰ کَرَّمَ اللہُ  وَجْہَہُ الْکَرِیْم  نےکُوفہ میں خُطبہ دیتے ہوئے اِرْشادفرمایا : اے لوگو ! مجھے تم پرسب سے زِیادہ لمبی اُمیدوں اورنَفْسانی خواہشات کی پیروی کا خوف ہے ، کیونکہ لمبی اُمیدیں آخرت کو بُھلادیتی ہیں اورنَفْسانی خواہشات کی پیروی حق سے بَھٹکا دیتی ہے ، خبردار ! بے شک دُنیا پیٹھ پھیر نے والی ہے اوریقیناً آخرت آنے والی ہےاور ان دونوں ہی کے چاہنے والے ہیں ، پس تم آخرت کے چاہنے والے بنو اور دُنیا کے چاہنے والے نہ بنو ، آج عمل ہے حساب نہیں اورکل ( قیامت میں ) حساب ہوگا ، عمل کا موقع نہیں ہوگا ۔ ( الزھد وقصر الامل ، ص : ۵۸ )

     حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ  عَنْہ سے قَبْر کو دیکھ کر بَہُت زیادہ رونے کا سبب پُوچھا گیا تو فرمایا : مجھے اپنی تنہائی یاد آجاتی ہے کیوں کہ قَبْر میں میرے ساتھ لوگوں میں سے کوئی بھی نہ ہوگا ،  ( پھر نیکی کی دعوت کے مَدَنی پُھول عنایت کرتے ہوئے ) فرمایا : جس کیلئے اُس کی دُنیا قید خانہ ہے ، اُس کیلئے اُس کی قَبر جنَّت اور جس کیلئے اُس کی دُنیا جنّت ہے اُس کی قَبْر اُس کیلئے قید خانہ ہے ، جس کے لئے دُنیا کی زِندگی بطورِ قیدتھی موت اُس کی رِہائی کا پیغام ہے ، جس نے دُنیا میں نفسانی خواہِشات کو ترک کیا وہ آخِرت میں پُورا پُورا حصّہ پائے گا ، بہتر شخص وہ ہے جو کہ اس سے پہلے کہ دُنیا  اِسے چھوڑے وہ خُود دُنیا کو تَرک  ( یعنی چھوڑ ) چکا ہواور اپنے پَروَردَگار سے ملنے سے قبل اُس  سے راضی ہو گیا ہو۔ہر شخص کی قَبْر کا مُعامَلہ اُس کی دُنیوی زندَگی کے مُطابِق ہے یعنی نیکیوں میں زِندگی گُزار ی تو قَبْر میں راحتیں اور اگرگناہ کرتے ہوئے مَرا تو ہلاکتیں ہی ہلاکتیں۔   ( موعظۂ  حسنہ ، ص۶۱۔۶۲ )  ( نیکی کی دعوت ، ص : ۵۶ )

    پیارے اسلامی بھائیو ! اللہ پاک کے نیک بندے قَبرکے اَندرونی حالات پر کتنا  غور فرمایا کرتے تھےاور دُنیا کی بے ثباتی اور خواہشاتِ نفس کی پیروی سے کس قدر دُور  رہا کرتے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کیابیماری بذاتِ خُود دَوا بن سکتی ہے ؟
    • اِتباعِ شہوات کی تعریف !
    • ہلاک کردینے والی تین چیزیں :
    • جنَّت اورد وزخ تم سے قریب ہیں
    • عقلمند اور نادان کون ؟
    • حدیثِ پاک کی تشریح :
    • ( ۱ ) جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت
    • علاج
    • ( ۲ ) فُضول خَرچی کی عادَتِ بد
    • علاج
    • ( ۳ ) دُوسروں کے احوال میں بے جا غور وفِکر
    • علاج
    • ( ۴ ) اپنی اِصْلاح سے غفلت
    • علاج
    • پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار
    • ( ۵ ) شکم سیری
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • علاج
    • مکتبۃ المدینہ
    • نیک عمل نمبر 29 کی ترغیب :
    • نیّت کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نیّت کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * فتنۂ شہوت سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami