• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سورۂ فاتحہ (فضائِل اور مضامین) arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    سورۂ فاتحہ (فضائِل اور مضامین)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ فرماتا ہے : میرے بندے نے میری بزرگی بیان کی۔ بندہ پڑھتا ہے :

    اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ(۴)   ( پارہ : 1 ، سورۂ فاتحہ : 4 )

    ترجمہ کنزُ العرفان : ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔

    اللہ فرماتا ہے : یہ میرے اور میرے بندے کے درمیان برابر ہے  ( کہ بندہ اللہ پاک کی عبادت کرتا ہے ، اللہ پاک بندے کی مدد و نُصْرت فرماتا ہے ) ۔ پھر بندہ پڑھتا ہے :

    اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ(۵) صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴰ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠(۷)   

    ( پارہ : 1 ، سورۂ فاتحہ : 5تا7 )

    ترجمہ کنزُ العرفان : ہمیں سیدھے راستے پر چلا ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے احسان کیانہ کہ ان کا راستہ جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا۔

    اللہ پاک فرماتا ہے : یہ میرے بندے کے لئے ہے اور میرے بندے کے لئے وہی ہے جس کا اس نے سُوال کیا۔ ( [1] )  

    سُبْحٰن اللہ ! پیارے اسلامی بھائیو ! غور فرمائیے !  یہ کیسی عظیم فضیلت ہے۔ سورۂ فاتحہ کی 7 آیات ہیں ، بندہ ایک ایک آیت پڑھتا جاتا ہے ، اللہ پاک اسے سنتا بھی ہے اور ہر ہر آیت پر جواب بھی عطا فرماتا ہے۔ علَّامہ اِبْنِ رجب حنبلی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : یہ  ( یعنی بندے کا سورۂ فاتحہ پڑھتے جانا اور اللہ پاک کا جواب عنایت فرماتے جانا ، یہ )  سورۂ فاتحہ کی  خاص فضیلت ہے جو اس کے عِلاوہ کسی سُورت میں نہیں۔ ( [2] )


     

     



    [1]...مسلم، کتاب الصلاۃ، باب وجوب قراءۃ الفاتحۃ، صفحہ:154، حدیث:395۔

    [2]...تفسیر ابن رجب حنبلی، پارہ:1، سورۂ فاتحہ، جلد:1، صفحہ:68۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قرآنِ کریم کی اَفْضَل ترین سُورت
    • اَصْلُ الاُصُول بندگی اس تَاجوَر کی ہے
    • صحابہ کرام عَلَیہمُ الرِّضْوَان کی قسمت کو سلام !
    • سورہ فاتحہ کے اَفْضَل سورت ہونے کا معنیٰ
    • سورہ فاتحہ اَفْضَل ترین سُورت ہے
    • سورہ فاتحہ کا تعارُف
    • شیطان چیخیں مار کر رویا
    • سورہ فاتحہ عرش کے نیچے ایک خزانے سے ہے
    • سورہ فاتحہ سورتِ رحمت ہے
    • سورہ فاتحہ سورۂ شفا ہے
    • بچھو کے کاٹے کا دَم
    • دَم کرنا جائِز ہے
    • روحانی عِلاج کا ذِہن بنائیے !
    • دعوتِ اسلامی اور شُعبہ روحانی علاج
    • سورہ فاتحہ میں ہر مسئلے کا حل ہے
    • دُعائیں قبول ہونے کا وظیفہ
    • نظرِ بَد سے حفاظت کا وظیفہ
    • سورہ فاتحہ 1 تہائی قرآن کے برابر ہے
    • سونے سے پہلے سورہ فاتحہ پڑھنے کی فضیلت
    • سورہ فاتحہ سورہ مناجات ہے
    • سورۃ الفاتحہ کے مضامین کا بیان
    • سورۂ فاتحہ کا ایک مرکزی مضمون
    • نیک عمل نمبر 10 کی ترغیب :
    • مراقَبَہ کسے کہتے ہیں... ؟
    • مراقبہ کی ایک مثال سے وضاحت
    • سورہ فاتحہ اور مُرَاقبہ کی تعلیم
    • ( 1 ) : رَبّ کی پہچان
    • سورہ فاتحہ اور اللہ پاک کی صفات
    • ( 2 ) : بندے کا خُود کو پہچاننا
    • صراطِ مستقیم کی دُعا
    • تَوَجُّہ اِلَی اللہ کی فضیلت
    • درست قرآن پڑھنے کی فضیلت
    • فیضان آن لائن اکیڈمی
    • اذان کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • میں پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مصطفے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • اذان کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • * نفسِ مطمئنّہ کے حصول کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami