• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کلمۂ طیبہ کی برکات arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    کلمۂ طیبہ کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شفاعت کا مستحق کون... ؟

    پارہ : 16 ، سورۂ مریَم ، آیت : 87 میں اللہ پاک فرماتا ہے :

    لَا یَمْلِكُوْنَ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَهْدًاۘ(۸۷)   ( پارہ : 16 ، سورۂ مریَم : 87 )

    ترجمہ کَنْزُ الایمان : لوگ شفاعت کے مالک نہیں مگر وہی جنہوں نے رحمٰن کے پاس قرار کر رکھا ہے۔

    اس آیتِ کریمہ میں فرمایا گیا : کوئی بھی شَفَاعت کا مالِک نہیں ، نہ کوئی روزِ قیامت شفاعت کرے گا ، نہ کسی کی شَفَاعت کی جائے گی ، ہاں ! کوئی ہے جو شَفَاعت کرے گا اور اس کی شَفَاعت کی بھی جائے گی اور وہ کون ہے ؟ یہ وہ خوش نصیب ہے جس کا رَبِّ رحمٰن کے ہاں عَہْد ہے۔ صحابئ رسول ، سُلْطَانُ الْمُفَسّرِین حضرت عبد اللہ بن عبّاس رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں : اس آیتِ کریمہ میں عَہْد سے مراد کلمۂ طیبہ ( یعنی لَا اِلٰہَ اِلَّاا للہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ )  کی گواہی دینا ہے۔ ( [1] )

    معلوم ہوا؛ جو بھی خوش نصیب اس دُنیا میں سچّے دِل سے کلمہ پڑھتا ہے ، اس پر ایمان رکھتا ہے ، اس کی گواہی دیتا ہے ، اگر وہ اسی گواہی کے ساتھ ، اس مبارک کلمے کو دِل میں سجائے ہوئے ، اپنا ایمان سلامت لے کر قبر میں اُترے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! اسے پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی شَفَاعت نصیب بھی ہو گی اور اللہ پاک نے اجازت عطا فرمائی تو وہ دوسرے مسلمانوں کی شفاعت بھی کرے گا۔

    صحابئ رسول حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں نے اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی خدمت میں عرض کیا : یَا رسولَ اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم !


     

     



    [1]...تفسیر درِّ منثور ، پارہ13 ، سورۂ ابراہیم ، زیرِ آیت : 24 ، جلد : 5 ، صفحہ : 20۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے کلمہ طیبہ کا وِرْد کروایا
    • کلمہ طیبہ مضبوط قلعہ ہے
    • کلمہ طیبہ کے مختلف نام
    • کلمہ طیبہ شجرہ طیبہ ہے
    • شفاعت کا مستحق کون... ؟
    • جہنّم حرام ہو جاتی ہے
    • کلمہ طیبہ جنّت کی چابی ہے
    • آسمانوں اور جنّت کی چابی
    • کلمہ طیبہ کے تقاضے پُورے کرنا بھی ضروری ہے
    • حضرت نُوح علیہ السَّلام کی آخری نصیحت
    • ہر گھنٹے کے گُنَاہوں کا کفّارہ
    • نہ قبر میں وحشت ، نہ آخرت میں عذاب
    • کلمہ طیبہ پڑھنے والے اللہ پاک کے محبوب ہیں
    • کلمۂ طیبہ اَفْضَل ذِکْر ہے
    • کلمہ طیبہ بارگاہِ اِلٰہی میں پہنچ جاتا ہے
    • غم اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ
    • اُحد پہاڑ کے برابر ثواب
    • نزع کے وقت کلمہ طیبہ کی تلقین کرو !
    • کلمہ کی تلقین کا طریقہ
    • کلمہ طیبہ کا ایصالِ ثواب کیجئے !
    • کلمہ طیبہ کا ثواب بخشنے کی برکت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : فجر کے لئے جگانا
    • آخری وقت کلمہ نصیب ہو گیا
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • شکر کرنا سُنّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami