• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کلمۂ طیبہ کی برکات arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    کلمۂ طیبہ کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کلمہ  طیبہ کے مختلف نام

    پیارے اسلامی بھائیو ! کلمۂ طیبہ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ کے بہت سارے مبارک نام ہیں؛ * اس کا ایک نام : کلمۂ توحید بھی ہے * کلمۂ اِخْلاص بھی ہے * اسے کلمۂ اِحْسَان بھی کہتے ہیں * اسے کَلْمِةُ  التَّقْویٰ بھی کہتےہیں * اس مبارک کلمے کا ایک نام : کلمۂ ثابِتہ  ( یعنی ثابت شُدہ کلمہ ، پکّا کلمہ ، نہ مٹنے والاکلمہ ، ہمیشہ رہنے والا کلمہ )  بھی  ہے۔

    کلمہ طیبہ شجرہ  طیبہ ہے

    اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے :

    ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَیِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَیِّبَةٍ اَصْلُهَا ثَابِتٌ وَّ فَرْعُهَا فِی السَّمَآءِۙ(۲۴) تُؤْتِیْۤ اُكُلَهَا كُلَّ حِیْنٍۭ بِاِذْنِ رَبِّهَاؕ     ( پارہ : 13 ، سورۂ ابراہیم : 24 -25 )

    ترجمہ کَنْزُ الایمان : اللہ نے کیسی مثال بیان فرمائی پاکیزہ بات کی جیسے پاکیزہ درخت جس کی جڑ قائم اور شاخیں  آسمان میں ۔ ہر وقت اپنا پھل دیتا ہے اپنے رب کے حکم سے۔

    حضرت ابنِ عباس رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں : اس آیتِ مبارکہ میں پاکیزہ بات سے مراد لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ ہے۔ ( [1] )   یعنی  * کلمۂ طیبہ وہ پاکیزہ درخت ہے جس کی جڑیں مسلمان کے دِل میں ہیں * اس کی شاخیں ( یعنی مسلمان کی نیکیاں )  آسمان تک پہنچتی ہیں * دوسرے درخت تو ایسے ہیں جو سال میں ایک مرتبہ یا دو مرتبہ پھل دیتے ہیں مگر کلمۂ طیبہ وہ پاکیزہ کلمہ ہےجو اپنے پڑھنے والے کو ہر لمحے تازہ پھل دیتا ہے * کلمۂ طیبہ کی برکت سے ہر لمحے مسلمان کوتازگی ملتی ہے * ہر لمحے اس کا ایمان برقرار رہتا ہے * اس کی برکت سے ہر لمحے آدمی اللہ پاک کی رحمتوں کا مستحق بنتا رہتا ہے۔


     

     



    [1]...تفسیر درِّ منثور ، پارہ13 ، سورۂ ابراہیم ، زیرِ آیت : 24 ، جلد : 5 ، صفحہ : 20۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے کلمہ طیبہ کا وِرْد کروایا
    • کلمہ طیبہ مضبوط قلعہ ہے
    • کلمہ طیبہ کے مختلف نام
    • کلمہ طیبہ شجرہ طیبہ ہے
    • شفاعت کا مستحق کون... ؟
    • جہنّم حرام ہو جاتی ہے
    • کلمہ طیبہ جنّت کی چابی ہے
    • آسمانوں اور جنّت کی چابی
    • کلمہ طیبہ کے تقاضے پُورے کرنا بھی ضروری ہے
    • حضرت نُوح علیہ السَّلام کی آخری نصیحت
    • ہر گھنٹے کے گُنَاہوں کا کفّارہ
    • نہ قبر میں وحشت ، نہ آخرت میں عذاب
    • کلمہ طیبہ پڑھنے والے اللہ پاک کے محبوب ہیں
    • کلمۂ طیبہ اَفْضَل ذِکْر ہے
    • کلمہ طیبہ بارگاہِ اِلٰہی میں پہنچ جاتا ہے
    • غم اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ
    • اُحد پہاڑ کے برابر ثواب
    • نزع کے وقت کلمہ طیبہ کی تلقین کرو !
    • کلمہ کی تلقین کا طریقہ
    • کلمہ طیبہ کا ایصالِ ثواب کیجئے !
    • کلمہ طیبہ کا ثواب بخشنے کی برکت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : فجر کے لئے جگانا
    • آخری وقت کلمہ نصیب ہو گیا
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • شکر کرنا سُنّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami