• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کلمۂ طیبہ کی برکات arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    کلمۂ طیبہ کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شوق کے ساتھ کثرت سے درودِ پاک پڑھنا شروع کر دیا۔ اِدھر وہ لوگ جن کا میں نے قرضہ دینا تھا ، وہ مجھے تنگ کر رہے تھے ، ایک دِن میں درودِ پاک پڑھ کر دُعا کے لئے بیٹھا ، جیسے ہی بارگاہِ اِلٰہی میں ہاتھ اُٹھائے ، پریشانی کی وجہ سے مجھ پر رِقَّت طاری ہو گئی ، میں نے رو رو کر اللہ پاک کی بارگاہ میں دُعا کی۔ الحمد للہ ! درودِ پاک کی برکت یُوں ظاہِر ہوئی کہ میں نے ایک روز ایمان افروز خواب دیکھا ، کیا دیکھتا ہوں کہ کہیں جا رہا ہوں اور ایک شخص سائے کی طرح میرے ساتھ ساتھ چل رہا ہے ، چلتے چلتے میں ایک جگہ پہنچا ، بہت کھلی اور پُر فضا جگہ تھی ، وہاں ایک بہت حَسِینُ و جمیل ، نُورانی چہرے والے بزرگ تشریف فرما تھے ، سامنے قرآنِ پاک کھلا ہوا تھا اور وہ قرآنِ کریم  کی تلاوت فرما رہے تھے۔ جیسے ہی میں وہاں پہنچا ، اُن بزرگ نے آنکھ مبارک اُٹھا کر نہایت شفقت سے ایک نظر مجھے دیکھا اور پھر تلاوت شروع فرما دی۔ وہ شخص جو سائے کی طرح میرے ساتھ ساتھ تھا ، میں نے اس سے پوچھا : یہ بزرگ کون ہیں ؟ اس نے کہا : شاہ صاحِب ! یہی تو وہ حبیبِ خُدا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہیں جن پر آپ درودِ پاک پڑھتے رہتے ہیں۔ اتنا ہی کرم ہوا تھاکہ میری آنکھ کھل گئی۔

    بَس مالِک و مُختار نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی اُس ایک ہی نَظْرِ عنایت کی برکت ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے میرا تقریباً ساڑھے 5 لاکھ قرض اُتر گیا۔

    مفتی امین صاحِب  رَحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں : وہ شاہ صاحِب 2 ہفتے بعد دوبارہ تشریف لائے اور بتایا کہ الحمد للہ ! اب مجھے بہترین ملازمت بھی مِل گئی ہے۔ ( [1] )

    کیا خُدا داد آپ کی اِمْداد ہے                                                                           اِک  نظر  میں  شاد  ہر  ناشاد  ہے ( [2] )


     

     



    [1]...البرہان ، صفحہ : 321 -323 بتغیر ۔

    [2]...ذوقِ نعت ، صفحہ : 222۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے کلمہ طیبہ کا وِرْد کروایا
    • کلمہ طیبہ مضبوط قلعہ ہے
    • کلمہ طیبہ کے مختلف نام
    • کلمہ طیبہ شجرہ طیبہ ہے
    • شفاعت کا مستحق کون... ؟
    • جہنّم حرام ہو جاتی ہے
    • کلمہ طیبہ جنّت کی چابی ہے
    • آسمانوں اور جنّت کی چابی
    • کلمہ طیبہ کے تقاضے پُورے کرنا بھی ضروری ہے
    • حضرت نُوح علیہ السَّلام کی آخری نصیحت
    • ہر گھنٹے کے گُنَاہوں کا کفّارہ
    • نہ قبر میں وحشت ، نہ آخرت میں عذاب
    • کلمہ طیبہ پڑھنے والے اللہ پاک کے محبوب ہیں
    • کلمۂ طیبہ اَفْضَل ذِکْر ہے
    • کلمہ طیبہ بارگاہِ اِلٰہی میں پہنچ جاتا ہے
    • غم اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ
    • اُحد پہاڑ کے برابر ثواب
    • نزع کے وقت کلمہ طیبہ کی تلقین کرو !
    • کلمہ کی تلقین کا طریقہ
    • کلمہ طیبہ کا ایصالِ ثواب کیجئے !
    • کلمہ طیبہ کا ثواب بخشنے کی برکت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : فجر کے لئے جگانا
    • آخری وقت کلمہ نصیب ہو گیا
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • شکر کرنا سُنّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami