• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کلمۂ طیبہ کی برکات arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    کلمۂ طیبہ کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نہیں مگر اللہ ، وہ باقی رہے گا ، ہر چیز فنا ہو جائے گی )   اسے غم  اور پریشانی سے محفوظ رکھا جائے گا۔ ( [1] )  

    اللہ پاک ہمیں کلمۂ طیبہ کی کثرت کرنے ، زبان کو ذِکْر و درود سے تر رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

    اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

    نزع کے وقت کلمہ  طیبہ کی تلقین کرو !

    تاجدارِ رِسالت ، شہنشاہِ نُبوت کا فرمانِ عالیشان ہے : لَقِّنُوْا مَوْتَاكُمْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللہ  اپنے مُردوں کو  لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ کی تلقین کرو۔ ( [2] ) یعنی جومرنے کے قریب ہو اسے کلمہ سکھاؤ اس طرح کہ اس کے پاس بلند آواز سے کلمہ پڑھو۔ ( [3] )  

    کلمہ کی تلقین کا طریقہ

    صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی  رَحمۃُ اللہ علیہ بہارِ  شریعت میں لکھتے ہیں : جانکنی  ( یعنی نزع ) کی حَالت میں جب تک روح گلے کو نہ آئی (  ہو )  مرنے والے کو تلقین کریں یعنی اس کے پاس بلند آواز سے اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً رَّسُوْلُ اللہ پڑھیں مگراسے (  یعنی مرنے والے کو )  اس کے کہنے کا حکم نہ کریں۔جب اس  ( یعنی مرنے والے ) نے کلمہ پڑھ لیا تو تلقین موقوف کر دیں۔ہاں اگر کلمہ پڑھنے کے بعد ا س نے کوئی بات کی تو پھر تلقین کریں کہ اس کا آخر کلام لَا اِلٰہَ اِلَّاا للہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ ہو۔ ( [4] )


     

     



    [1]...ترتیب الامالی  الخمیسیۃ  للشجری  ، جلد : 1 ، صفحہ : 38 ، حدیث : 119۔

    [2]...مسلم ، کتاب الجنائز ، باب تلقین الموتی  لا الہ الا اللہ ، صفحہ : 329 ، حدیث : 916۔

    [3]...مراٰۃ المناجیح ، جلد : 2 ، صفحہ : 444 بتغیر قلیل۔

    [4]...بہارِ شریعت ، جلد : 1 ، صفحہ : 808 ، حصہ : 4 ، بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے کلمہ طیبہ کا وِرْد کروایا
    • کلمہ طیبہ مضبوط قلعہ ہے
    • کلمہ طیبہ کے مختلف نام
    • کلمہ طیبہ شجرہ طیبہ ہے
    • شفاعت کا مستحق کون... ؟
    • جہنّم حرام ہو جاتی ہے
    • کلمہ طیبہ جنّت کی چابی ہے
    • آسمانوں اور جنّت کی چابی
    • کلمہ طیبہ کے تقاضے پُورے کرنا بھی ضروری ہے
    • حضرت نُوح علیہ السَّلام کی آخری نصیحت
    • ہر گھنٹے کے گُنَاہوں کا کفّارہ
    • نہ قبر میں وحشت ، نہ آخرت میں عذاب
    • کلمہ طیبہ پڑھنے والے اللہ پاک کے محبوب ہیں
    • کلمۂ طیبہ اَفْضَل ذِکْر ہے
    • کلمہ طیبہ بارگاہِ اِلٰہی میں پہنچ جاتا ہے
    • غم اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ
    • اُحد پہاڑ کے برابر ثواب
    • نزع کے وقت کلمہ طیبہ کی تلقین کرو !
    • کلمہ کی تلقین کا طریقہ
    • کلمہ طیبہ کا ایصالِ ثواب کیجئے !
    • کلمہ طیبہ کا ثواب بخشنے کی برکت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : فجر کے لئے جگانا
    • آخری وقت کلمہ نصیب ہو گیا
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • شکر کرنا سُنّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami