• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کلمۂ طیبہ کی برکات arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    کلمۂ طیبہ کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہر گھنٹے کے گُنَاہوں کا کفّارہ

        حضرت عبد اللہ بن عباس  رَضِیَ اللہ عنہما فرماتے ہیں : دن رات میں کُل 24 گھنٹے ہیں اور کلمۂ  طیِّبہ کے حروف بھی 24 ہیں تو جو کوئی ایک بار کلمۂ  طیبہ پڑھتا ہے تو اس کا ہر حرف ایک گھنٹے کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔ پس جب بندہ ہر روز ایک مرتبہ کلمۂ  طیبہ پڑھتا ہے تو اس پر کوئی  گناہ باقی نہیں رہتا ،  ( اب غور کر لو ! )  جو اس کی کثرت کرتا ہے اور اس کو اپنا مشغلہ بنا لیتا ہے اس کا کیا مقام و مرتبہ ہو گا... ! !  ( [1] )

    نہ قبر میں وحشت ، نہ آخرت میں عذاب

    حضرت عبد اللہ بن عمر  رَضِیَ اللہ عنہما     سے روایت ہے ، سرکارِ مدینہ ، قرارِ قلب سینہ   صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ  پڑھنے والوں پر نہ قبر میں کوئی وحشت ہو گی ، نہ قبروں سے زندہ اٹھنے میں۔ گویا میں انہیں دیکھ رہا ہوں ، جب وہ اپنے سروں سے مٹی جھاڑتے ہوئے قبروں سے نکلیں گے اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ  کہتے ہوئے جنت میں داخل ہوجائیں گے ، پھروہ کہیں گے :  ( [2] )

    الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَؕ       ( پارہ : 22 ، سورۂ فاطر ، آیت : 34 )

    ترجمہ کَنْزُ الایمان : سب خوبیاں اللہ کو جس نے ہمارا غم دُور کیا ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                                صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...الروض الفائق ، المجلس السابع و الاربعون : فی مناقب الصالحین ، صفحہ : 273 ۔

    [2]...معجمِ اوسط ، جلد : 6 ، صفحہ : 480 ، حدیث : 9478۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے کلمہ طیبہ کا وِرْد کروایا
    • کلمہ طیبہ مضبوط قلعہ ہے
    • کلمہ طیبہ کے مختلف نام
    • کلمہ طیبہ شجرہ طیبہ ہے
    • شفاعت کا مستحق کون... ؟
    • جہنّم حرام ہو جاتی ہے
    • کلمہ طیبہ جنّت کی چابی ہے
    • آسمانوں اور جنّت کی چابی
    • کلمہ طیبہ کے تقاضے پُورے کرنا بھی ضروری ہے
    • حضرت نُوح علیہ السَّلام کی آخری نصیحت
    • ہر گھنٹے کے گُنَاہوں کا کفّارہ
    • نہ قبر میں وحشت ، نہ آخرت میں عذاب
    • کلمہ طیبہ پڑھنے والے اللہ پاک کے محبوب ہیں
    • کلمۂ طیبہ اَفْضَل ذِکْر ہے
    • کلمہ طیبہ بارگاہِ اِلٰہی میں پہنچ جاتا ہے
    • غم اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ
    • اُحد پہاڑ کے برابر ثواب
    • نزع کے وقت کلمہ طیبہ کی تلقین کرو !
    • کلمہ کی تلقین کا طریقہ
    • کلمہ طیبہ کا ایصالِ ثواب کیجئے !
    • کلمہ طیبہ کا ثواب بخشنے کی برکت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : فجر کے لئے جگانا
    • آخری وقت کلمہ نصیب ہو گیا
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • شکر کرنا سُنّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami