• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کلمۂ طیبہ کی برکات arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    کلمۂ طیبہ کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تو ہم سب تمہاری بات مانیں گے ، اگر تم جواب نہ دے پائے تو ہم تجھے یہیں قتل کر دیں گے۔

    حضرت بایزید بَسْطامی  رَحمۃُ اللہ علیہ بہت بڑے ولیُ اللہ تھے ، بہت بڑے عالِمِ دِین بھی تھے ، آپ نے فرمایا : جو چاہتے ہو پوچھو ! میں جواب دُوں گا۔اب اس غیر مسلم عالِم نے آپ سے 61 سوالات پوچھے ، حضرت بایزید بَسْطامی رَحمۃُ اللہ علیہ نے وہیں کھڑے کھڑے 61 کے 61 سوالات کے ٹھیک ٹھیک جواب ارشاد فرما دئیے۔ سب سوالوں کے جواب دینے کے بعد آپ نے فرمایا : اب تم میرے ایک سوال کا جواب دو !  یہ بتاؤ ! آسمانوں اور جنّت کی چابی کیا ہے ؟ غیر مسلموں کا  بڑا عالِم بولا : آسمانوں اور جنّت کی چابی کلمۂ  طَیّبہ لَا اِلٰہَ اِلَّاا للہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ ہے۔بس ! اپنے سب سے بڑے عالِم کی زبانی یہ سننا تھا کہ وہاں جتنے غیر مسلم موجود تھے ، سب کے سب کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے ، اپنی جس عِبَادت گاہ میں وہ جمع تھے ، اسے بھی مسجد میں تبدیل کر دیا۔ ( [1] )

    کلمہ  طیبہ کے تقاضے پُورے کرنا بھی ضروری ہے

    سُبْحٰنَ اللہ ! پیارے اسلامی بھائیو ! کلمۂ طیبہ کتنا  عظیم کلمہ ہے ، یہ پاکیزہ کلمہ جنّت کے دروازے اور جنّت کے تمام درجات کی چابی ہے۔اللہ پاک ہمیں اس پاکیزہ کلمے پر استقامت نصیب فرمائے۔یہ بات خوب اچھی طرح یاد رہے کہ جنّت میں جانے کے لئے صِرْف کلمۂ طیبہ پڑھ لینا کافِی نہیں ، اس کے تقاضے پُورے کرنا بھی ضروری ہے ، چنانچہ  حضرت زید بن اَرْقَم رَضِیَ اللہ عنہ سے رِوَایَت ہے ، رسولِ ذیشان ، مکی مدنی سلطان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : جس نے اِخْلاص کے ساتھ لَا اِلٰہَ اِلَّا للہُ کہا ، وہ جنّت میں داخِل ہو گا۔ صحابۂ


     

     



    [1]...الروض الفائق ، المجلس السابع و الاربعون : فی مناقب الصالحین ، صفحہ : 270 -273 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے کلمہ طیبہ کا وِرْد کروایا
    • کلمہ طیبہ مضبوط قلعہ ہے
    • کلمہ طیبہ کے مختلف نام
    • کلمہ طیبہ شجرہ طیبہ ہے
    • شفاعت کا مستحق کون... ؟
    • جہنّم حرام ہو جاتی ہے
    • کلمہ طیبہ جنّت کی چابی ہے
    • آسمانوں اور جنّت کی چابی
    • کلمہ طیبہ کے تقاضے پُورے کرنا بھی ضروری ہے
    • حضرت نُوح علیہ السَّلام کی آخری نصیحت
    • ہر گھنٹے کے گُنَاہوں کا کفّارہ
    • نہ قبر میں وحشت ، نہ آخرت میں عذاب
    • کلمہ طیبہ پڑھنے والے اللہ پاک کے محبوب ہیں
    • کلمۂ طیبہ اَفْضَل ذِکْر ہے
    • کلمہ طیبہ بارگاہِ اِلٰہی میں پہنچ جاتا ہے
    • غم اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ
    • اُحد پہاڑ کے برابر ثواب
    • نزع کے وقت کلمہ طیبہ کی تلقین کرو !
    • کلمہ کی تلقین کا طریقہ
    • کلمہ طیبہ کا ایصالِ ثواب کیجئے !
    • کلمہ طیبہ کا ثواب بخشنے کی برکت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : فجر کے لئے جگانا
    • آخری وقت کلمہ نصیب ہو گیا
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • شکر کرنا سُنّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami