• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • منافقوں کے دو عیب arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    منافقوں کے دو عیب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پڑھا ، نتیجہ اپنے مطلب کے مطابق نظر نہیں آیا تو بےیقینی کا شکار ہو گئے * کوئی مشکل آئی ، دُعائیں مانگی ، نیتجہ اپنی مرضی کے مطابق نظر نہیں آیا تو بےیقینی کا شِکار ہو گئے * بلکہ حد تو یہ ہے کہ ہمارے ہاں لوگ نماز کے وقت 10 سے 15 منٹ کے لئے دُکان بند کرنا گوارا نہیں کرتے ، دِل میں کھٹکا ہوتا ہے کہ دُکان بند ہو گئی تو رِزْق کہاں سے آئے گا۔ اَلْاَمان وَالْحَفِیْظ... ! !  رِزْق دُکان سے نہیں آتا ، رِزْق اللہ پاک عطا فرماتا ہے۔

    بہر حال ! یہ بےیقینی کی کیفیات کہیں نہ کہیں ہمارے معاشرے میں موجود ہوتی ہیں ، ان سے جان چھڑانی چاہئے ، بےیقینی کا شِکار نہ ہوں ، اپنی خطا پر نظر کریں ، اللہ پاک کی عطا میں کمی نہیں ہو سکتی ، ہاں ! میرے مانگنے میں نقص ہو سکتا ہے ، اللہ و رسول کے ارشادات بالکل حق ، سچ ہیں ، ان میں ذَرَّہ برابر اُونچ نیچ نہیں ہے ، ہاں ! میں نے وظیفہ پڑھا ، نتیجہ نہیں نکلا ، ضرور میرے پڑھنے میں کمی ہو گی۔ اس طرح اپنے اندر یقین کو پختہ کریں۔

    یقینِ کامِل کی برکتیں

     * یقین کامِل ہو تو اللہ پاک نمرود کی جلائی ہوئی آگ کو بھی گلزار بنا دیتا ہے * یقین پختہ ہو تو دریاؤں میں بھی راستے نکل آتے ہیں * یقین کامِل ہو تو رستے کی رُکاوٹیں ہی نشانِ منزل بن جاتی ہیں * یقین کامِل ہو تو مشکل مشکل نہیں رہتی * امام اِبْنِ ابی دُنیا رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ    لکھتے ہیں : ایک مرتبہ اللہ پاک کے نبی حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کہیں تشریف لے گئے ، آپ کے حَوَّاری  ( یعنی آپ پر ایمان لانے والے ) آپ کو ڈھونڈنے لگے ،  بالآخر وہ لوگ سمندر کے قریب آئے تو دیکھا؛ حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام پانی پر چلتے ہوئے تشریف لا رہے ہیں ، یہ دیکھ کر ایک حَوَّاری نے عرض کیا : اے اللہ پاک کے نبی عَلَیْہِ السَّلَام ! کیا میں بھی اس طرح پانی پر چل


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • منافقوں کے 2 عیب
    • آیت سےملنے والے دو سبق
    • ( 1 ) : شک کی بیماری
    • بےیقینی کے نقصانات
    • یقینِ کامِل کی برکتیں
    • اپنا یقین پختہ رکھئے !
    • ( 2 ) : حسد کی بیماری
    • منافقوں کی ذِلَّت میں اِضَافہ
    • منافق کی رُسْوائی
    • حَسَد انتہائی بُری بیماری ہے
    • حَسَد کسے کہتے ہیں... ؟
    • سب سے پہلے شیطان نے حَسَدکیا تھا
    • حَسَد ایمان کو بگاڑ دیتا ہے
    • حَسَد بُرے خاتمے کا سبب ہے
    • حَسَد کے نقصانات
    • مُنَافقوں کا دوسرا عیب : جھوٹ
    • جھوٹ کی چند مثالیں
    • جھوٹ سے بچو... ! !
    • جہنّم میں لے جانے والا عمل
    • جھوٹے کے جبڑے چیرے جا رہے تھے
    • ”فیضانِ حدیث“ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami