• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • منافقوں کے دو عیب arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    منافقوں کے دو عیب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    منافقوں کےاس عیب کی سزا انہیں یہ دی گئی کہ

    فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًاۚ     ( پارہ : 1 ، سورۂ بقرہ : 10 )

    ترجَمہ کنزُ الایمان : تو اللہ نے ان کی بیماری اور بڑھائی۔

    یہ اِن کی دُنیوی سزا ہے ، مریض کا کام ہوتا ہے کہ خُود کو مریض مانے ، طبیب کے پاس باادب حاضِر ہو ، طبیب جو عِلاج بتائے اس پر عَمَل کرے مگریہ منافق انتہائی بدبخت ہیں ، ان کے دِل بیمار ہیں مگر یہ اپنے دِل کا عِلاج کرنے کی بجائے الٹی راہ چلتے ہیں ، اللہ پاک کے پیارے محبوب صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم جو دِلوں کے طبیب ہیں * انہی سے بغض رکھتے ہیں * ان سے حَسَد کرتے ہیں * ان کی بات نہیں مانتے * الٹا انہیں دھوکادینے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں ، جب ان کے دِل اس حد تک بیمار ہیں تو ان کو یہ سزا ملی کہ اللہ پاک نے ان کی بیماری کو مزید بڑھا دیا اور یہ گمراہی کے گڑھے میں گرتے ہی چلے گئے۔

    اللہ پاک نے مزید فرمایا :

    وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ ﳔ بِمَا كَانُوْا یَكْذِبُوْنَ(۱۰)   ( پارہ : 1 ، سورۂ بقرہ : 10 )

    ترجَمہ کنزُ الایمان : اور ان کے لئے دردناک عذاب  ہے ، بدلہ ان کے جھوٹ کا۔

    یہ منافقوں کا دوسرا عیب اور اس کی سزا ہے ، یہ بدبخت کہتے ہیں : ہم ایمان لائے مگر حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے ایمان قبول نہیں کیا ، کہتے ہیں کہ ہم آپ صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کوسچّا رسول مانتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ بدبخت ہیں ، آپ صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کو سچّا نبی تسلیم نہیں کرتے۔ ان بدبختوں نے ایسی بڑی جسارت کی ، اللہ پاک اور اس کے پیارے حبیب صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی جناب میں جھوٹ بولا ، ان بدبختوں کی ایسی جسارت کی سزا یہ ہے کہ روزِ قیامت ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔ اللہ پاک ہمیں عذابِ قبر ، حسابِ محشر اور عذابِ جہنّم سے محفوظ فرمائے۔

      اٰمِیْن بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • منافقوں کے 2 عیب
    • آیت سےملنے والے دو سبق
    • ( 1 ) : شک کی بیماری
    • بےیقینی کے نقصانات
    • یقینِ کامِل کی برکتیں
    • اپنا یقین پختہ رکھئے !
    • ( 2 ) : حسد کی بیماری
    • منافقوں کی ذِلَّت میں اِضَافہ
    • منافق کی رُسْوائی
    • حَسَد انتہائی بُری بیماری ہے
    • حَسَد کسے کہتے ہیں... ؟
    • سب سے پہلے شیطان نے حَسَدکیا تھا
    • حَسَد ایمان کو بگاڑ دیتا ہے
    • حَسَد بُرے خاتمے کا سبب ہے
    • حَسَد کے نقصانات
    • مُنَافقوں کا دوسرا عیب : جھوٹ
    • جھوٹ کی چند مثالیں
    • جھوٹ سے بچو... ! !
    • جہنّم میں لے جانے والا عمل
    • جھوٹے کے جبڑے چیرے جا رہے تھے
    • ”فیضانِ حدیث“ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami