• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • منافقوں کے دو عیب arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    منافقوں کے دو عیب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہمیشہ بچتے رہیں۔ اس سے پیچھے کی 2 آیات  ( آیت : 8 اور 9 )  میں یہ بتایا گیا کہ منافق زبان سے تو کلمہ پڑھتے ہیں مگر دِل سے ایمان قبول نہیں کرتے ، یہ ایسے بدبخت ہیں جو اللہ پاک کو ، اس کے پیارے محبوب صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کو اور اَہْلِ ایمان کو دھوکا دینے کی کوشش میں ہیں مگر نہیں جانتے کہ اللہ و رسول کو تو دھوکا دیا ہی نہیں جا سکتا ، حقیقت یہ ہے کہ یہ بدانجام خُود فریبی  ( یعنی خُود اپنے آپ ہی کو دھوکا دینے )  میں مَصْرُوف ہیں۔ 

    منافقوں کے 2 عیب

    آج جو آیتِ کریمہ ہم نے سُننے کی سَعَادت حاصِل کی ، اس میں مُنَافقوں کے 2 عیب اور 2سزاؤں کا بیان ہے۔ چنانچہ اللہ پاک نے ارشاد فرمایا :  

    فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌۙ     ( پارہ : 1 ، سورۂ بقرہ : 10 )

    ترجَمہ کنزُ الایمان : ان کے دِلوں میں بیماری ہے۔

    یہ منافقوں کا پہلاعیب ہے؛ ان کے ہاتھ ، پیر ، آنکھیں وغیرہ اگرچہ ٹھیک ٹھاک ہیں ، ظاہِری جسم میں اگرچہ کوئی عیب نہ ہو ، البتہ ان کے دِل میں بیماری ہے * حَسَد کی بیماری * بغض و کینہ کی بیماری * شک کی بیماری * محبتِ دُنیا کی بیماری ، ان باطنی بیماریوں نے ان کے دِل مردہ کر ڈالے اور یہی وہ مرض ہے جو سب سے خطرناک اور سب سے زیادہ نقصان دہ ہے۔ کسی شاعِر نے کیاخُوب کہا ہے :

    زندگی زندہ دِلی کا نام ہے                  مردہ دِل کیا خاک جِیا کرتے ہیں

    انسان کی ساری انسانیت ، کسی بھی شخصیت کا سارا حُسْن اس کے دِل کی پاکیزگی پر ہے ، اگر دِل بیمار ہے ، دِل میں حسد ، بغض ، کینہ ، تکبر وغیرہ کے سانپ پالے ہوئے ہیں تو ایسا شخص نہایت نقصان میں ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • منافقوں کے 2 عیب
    • آیت سےملنے والے دو سبق
    • ( 1 ) : شک کی بیماری
    • بےیقینی کے نقصانات
    • یقینِ کامِل کی برکتیں
    • اپنا یقین پختہ رکھئے !
    • ( 2 ) : حسد کی بیماری
    • منافقوں کی ذِلَّت میں اِضَافہ
    • منافق کی رُسْوائی
    • حَسَد انتہائی بُری بیماری ہے
    • حَسَد کسے کہتے ہیں... ؟
    • سب سے پہلے شیطان نے حَسَدکیا تھا
    • حَسَد ایمان کو بگاڑ دیتا ہے
    • حَسَد بُرے خاتمے کا سبب ہے
    • حَسَد کے نقصانات
    • مُنَافقوں کا دوسرا عیب : جھوٹ
    • جھوٹ کی چند مثالیں
    • جھوٹ سے بچو... ! !
    • جہنّم میں لے جانے والا عمل
    • جھوٹے کے جبڑے چیرے جا رہے تھے
    • ”فیضانِ حدیث“ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami