Share this link via
Personality Websites!
جہنّم میں داخِل ہوجاتا ہے۔ ( [1] )
غیبوں پر خبردار نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : خواب میں ایک شخص میرے پاس آیا اور بولا : چلئے ! میں اس کے ساتھ چل دیا۔ میں نے دو آدمی دیکھے ، ان میں سے ایک کھڑا اور دوسرا بیٹھا تھا ، کھڑے ہوئے شخص کے ہاتھ میں زَنْبُور ( یعنی ہاکی نما لوہے کا ڈنڈا ) تھا ، وہ بیٹھے ہوئے شخص کے ایک جبڑے میں ڈال کر اسے گُدّی تک چِیْر دیتا ، پھر زَنْبُور نکال کر دوسرے جبڑے میں ڈال کر چیرتا ، اتنے میں پہلے والا جبڑا اپنی اصلی حالت پر لوٹ آتا ، میں نے لانے والے شخص سے پوچھا : یہ کیا ہے ؟ اس نے کہا : یہ جھوٹا شخص ہے ، اسے قیامت تک قبر میں یہی عذاب دیا جاتا رہے گا۔ ( [2] )
ہائے نافرمانیاں بدکاریاں بے باکیاں آہ ! نامے میں گُناہوں کی بڑی بھرمار ہے
زِندگی کی شام ڈَھلتی جارہی ہے ہائے نَفْس ! گرم روز و شَب گناہوں کا ہی بس بازار ہے
اللہ پاک ہمیں جھوٹ سے ، حَسَد سے ، شک کی بیماری سے بلکہ منافقوں والے ہر ہر کام ، ہر ہر عیب سے نجات عطا فرمائے ، کاش ! ہم سچّے پکّے ، باکردار ، بااخْلاق مسلمان بننے میں کامیاب ہو جائیں۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
”فیضانِ حدیث“ موبائل ایپلی کیشن
پیارے اسلامی بھائیو ! اَلْحَمْدُ للّٰہ ! دعوتِ اسلامی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بھی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami