• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • منافقوں کے دو عیب arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    منافقوں کے دو عیب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مُنَافقوں کا دوسرا عیب : جھوٹ

    پیارے اسلامی بھائیو ! یہ مُنَافقوں کا پہلا عیب ہے کہ

    فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌۙ     ( پارہ : 1 ، سورۂ بقرہ : 10 )

    ترجَمہ کنزُ الایمان : ان کے دِلوں میں بیماری ہے۔

    ان کا دوسرا عیب یہ بتایا گیا کہ یہ بدبخت جھوٹ بولتے ہیں ، اللہ پاک نے فرمایا :

    وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ ﳔ بِمَا كَانُوْا یَكْذِبُوْنَ(۱۰)   ( پارہ : 1 ، سورۂ بقرہ : 10 )

    ترجَمہ کنزُ الایمان : اور ان کے لئے دردناک عذاب  ہے ، بدلہ ان کے جھوٹ کا۔

    اس سے معلوم ہوا؛ جھوٹ بولنا نہایت سنگین جُرْم ہے کہ اس کے سبب آخرت میں دَرْدناک عذاب کا سامنا ہو سکتا ہے۔

    جھوٹ کی چند مثالیں

    پیارے اسلامی بھائیو ! جھوٹ کا معنیٰ ہے : سچ کا اُلٹ۔ جھوٹ بولنا منافقوں کا عَمَل ہے مگر افسوس ! آج کل جھوٹ بہت عام ہوتا جا رہا ہے * تاجِر سودا بیچنے کے لئے جھوٹ بولتے بلکہ جھوٹی قسم تک کھا جاتے ہیں * اپنی واہ وا کے شوق میں جھوٹے خواب بنا کر سُنائے جاتے ہیں * والدَیْن بچوں کو بہلانے کے لئے جھوٹے بہلاوے دیتے ہیں * سکول ، آفس یا دُکان وغیرہ سے چھٹی لینے کے لئے جھوٹے بہانے بھی لگائے جاتے ہیں * کسی کا قرض لوٹانا باقِی ہو تو اسے بھی بعض اوقات جھوٹے بہانے لگائے جاتے ہیں * جھوٹ بول کر ٹرخایا جاتا ہے * جھوٹے وعدہ بھی ہوتے ہیں * پھر سوشل میڈیا؛ جھوٹ بولنے اور جھوٹی باتیں پھیلانے کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔

    غرض؛ جھوٹ ہمارے مُعَاشرے میں پھیلتا  ہی جا رہا ہے۔ لوگ بات بات پر جان


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • منافقوں کے 2 عیب
    • آیت سےملنے والے دو سبق
    • ( 1 ) : شک کی بیماری
    • بےیقینی کے نقصانات
    • یقینِ کامِل کی برکتیں
    • اپنا یقین پختہ رکھئے !
    • ( 2 ) : حسد کی بیماری
    • منافقوں کی ذِلَّت میں اِضَافہ
    • منافق کی رُسْوائی
    • حَسَد انتہائی بُری بیماری ہے
    • حَسَد کسے کہتے ہیں... ؟
    • سب سے پہلے شیطان نے حَسَدکیا تھا
    • حَسَد ایمان کو بگاڑ دیتا ہے
    • حَسَد بُرے خاتمے کا سبب ہے
    • حَسَد کے نقصانات
    • مُنَافقوں کا دوسرا عیب : جھوٹ
    • جھوٹ کی چند مثالیں
    • جھوٹ سے بچو... ! !
    • جہنّم میں لے جانے والا عمل
    • جھوٹے کے جبڑے چیرے جا رہے تھے
    • ”فیضانِ حدیث“ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami