• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    شانِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے رشتہ دار ہیں ، لہٰذا آپ سے محبت کرنا بھی ہر مسلمان پر لازِم و ضروری ہے۔

    قبولِ اسلام کا واقعہ

    حضرت امیرِ  حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ  کو شِکار کرنے کا شوق تھا ، ایک مرتبہ آپ شکار کے لئے جنگل گئے ہوئے تھے ، اس روز ابو جہل نے رسولِ بےمثال ، بی بی آمنہ کے لال صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی سخت گستاخی کی اور آپ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے ساتھ بہت نازیبا سلوک کیا ، حضرت امیرِ  حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ  شکار سے واپس آئے تو آپ کو اس بات کی خبر دی گئی ، آپ رَضِیَ اللہ عنہ  یہ سُنتے ہی طیش میں آگئے ، اسی حالت میں ابوجہل کے پاس پہنچے اور اس کی پٹائی شروع کر دی ، ابو جہل نے اپنی صفائی دیتے ہوئے کہا : اے حمزہ ! کیا آپ دیکھتے نہیں کہ محمد  ( صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ) کیسا دین لائے ہیں ؟ وہ ہمارے معبودوں کو بُرا کہتے ہیں اور ہمارے باپ دادا کو بدعقل بتاتے ہیں۔ حضرت امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ اس وقت تک ایمان نہیں لائےتھے مگر اس وقت آپ کے دِل و دماغ پر اپنے بھتیجے  ( یعنی حضورِ اکرم ، نورِ  مُجَسَّم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ) کی محبت غالِب تھی ، آپ نے ابو جہل کی بات سُن کر فرمایا : تم واقعی بدعقل ہو کہ اپنے ہاتھوں کے بنائے ہوئے پتھروں کو خُدا مانتے ہو۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ پاک کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  اللہ کے سچے رسول ہیں۔ ( [1] )

    اس وقت حضرت امیرِ  حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ  کے دِل پر  محبتِ مصطفےٰ غالِب تھی ، آپ نے کلمۂ شہادت پڑھ لیا ، فرماتے ہیں : بعد میں مجھے اس بارے میں پریشانی ہوئی ، میں نے ساری


     

     



    [1]...تفسیر کبیر ، پارہ : 8 ، سورۂ انعام ، تحت الآیۃ : 122 ، جلد : 5 ، صفحہ : 134۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بےکس کی مدد و دستگیری
    • شُہَداء زِندہ ہوتے ہیں
    • حضرت امیر ِحمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • حضرت امیر ِحمزہ سے محبّت کا حکم
    • قبولِ اسلام کا واقعہ
    • امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کی شان میں آیت اُتری
    • زِندگی کا حقیقی مفہوم
    • دِل کی حفاظت کیجئے... !
    • انسان 2 چیزوں کے مجموعے کا نام ہے
    • اللہ پاک نے اچھا وعدہ فرمایا
    • فضائلِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ
    • اللہ و رسول کا شیر
    • حضرت حمزہ جنت میں ٹیک لگائے ہوئے
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام کی زیارت کی
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا پسندیدہ نام
    • حضرت امیر حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کی شہادت
    • شہادتِ امیر حمزہ پر غمِ مصطفےٰ
    • حضرت امیر حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کے 2 اعلیٰ اَوْصاف
    • صلہ رحمی کے فضائل
    • نیکیوں کی حرص کے فضائل
    • نمازِ جنازہ و مدفن
    • فرشتوں نے غسل دیا
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • مزار مبارک
    • جو مانگا مِل گیا
    • دُعا کا ایک ادب
    • اپنے بیٹے کا نام حمزہ رکھنا
    • نیک عمل نمبر 11 کی ترغیب :
    • خاکِ مزار میں شفا ہے
    • شہیدوں کے فضائل
    • شہادت کی مختلف صُورتیں
    • شعبہ رابطہ برائے تاجران
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے مدنی پھول
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بقیہ مدنی پھول
    • * مہمان کی میزبان کیلئے دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami