• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ arrow icon
    • page 37
    book-logo
    book_icon
    شانِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ( 53 ) زبان کو فُضول اِستِعمال ( یعنی وہ گفتگو جس سے دینی یا دُنیاوی فائدہ نہ ہو ) سے بچانے کی عادت بنانے کے لئے کچھ نہ کچھ اِشارے سےگفتگو کی ؟ ( 54 )   ( گھرمیں اورباہر ) مذاق مسخری ، طنز ، دل آزاری اور قہقہہ لگانے ( یعنی کِھل کِھلاکرہنسنے ) سے بچنے کی کوشش کی ؟ ( 55 )  عمامہ شریف باندھا ؟  ( 56 )  ماں باپ کااَدب و اِحتِرام بجا لائے ؟

    قفلِ مدینہ کارکردگی

     * لکھ کر گفتگو 12مرتبہ * اشار ے سے گفتگو12مر تبہ * نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ

    ہفتہ وار10نیک  اعمال

     ( 57 )  گھر سے اِس ہفتے کسی نہ کسی اِسلامی بہن ( مثلاً بہن / بیٹی / والدہ بچوں کی والدہ وغیرہ ) کو اِسلامی بہنوں کے اِجتِماع میں بھیجا ؟ ( 58 )  ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرہ دیکھنے / سُننے کی سعادت حاصل کی ؟  ( 59 )  ہفتہ وار سُنّتوں بھرے  اِجتِماع  میں اوّل تا آخر ( یعنی مغرب تا اشراق وچاشت )  شرکت کی ؟  ( 60 )    اِس ہفتے یومِ تعطیل اِعتِکاف کی سَعادت پائی ؟ ( 61 )  اِس ہفتے کم از کم کسی ایک مریض یا دُکھیارے کے گھریااسپتال جاکرسُنّت کے مطابق عِیادت یا غمخواری یاعزیز کے اِنتِقال پر تعزیت کی ؟ ( 62 )  اِس ہفتے پیر شریف  ( یا رِہ جانے کی صُورَت میں کسی بھی دن )  کاروزہ رکھا ؟  ( 63 )  ہفتہ وار رِسالہ پڑھ یا سُن لیا ؟  ( 64 )  اِس ہفتے کم از کم ایک بارعَلاقائی دورہ کیا ؟ ( 65 )  اِس ہفتے کم از کم ایک اِسلامی بھائی کو ( جو پہلے دینی احول میں تھے ، یا پہلے اِجتِماع میں آتے تھے مگر اب نہیں آتے ) تلاش کر کے اُن کو دینی ماحول سے وابستہ کرنے کی کوشش کی ؟ ( 66 )  ہفتہ وار حلقے میں شرکت کی ؟

    ماہانہ 3نیک اعمال

     ( 67 )  پچھلے  اِسلامی مہینے کا نیک اعمال کا رِسالہ فِل یعنی پُرکر کے اپنےنگران و ذِمّہ دارکو جمع کروادیا ؟ ( 68 ) اِس  ماہ آپ نے کم ازکم تین دن کے قافلے میں سفر کیا ؟ ( 69 )  اِس ماہ کسی سُنّی عالِم  ( یا اِمام مسجد ، مؤذِّن ، خادم ) کی کچھ نہ کچھ مالی خدمت کی ؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بےکس کی مدد و دستگیری
    • شُہَداء زِندہ ہوتے ہیں
    • حضرت امیر ِحمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • حضرت امیر ِحمزہ سے محبّت کا حکم
    • قبولِ اسلام کا واقعہ
    • امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کی شان میں آیت اُتری
    • زِندگی کا حقیقی مفہوم
    • دِل کی حفاظت کیجئے... !
    • انسان 2 چیزوں کے مجموعے کا نام ہے
    • اللہ پاک نے اچھا وعدہ فرمایا
    • فضائلِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ
    • اللہ و رسول کا شیر
    • حضرت حمزہ جنت میں ٹیک لگائے ہوئے
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام کی زیارت کی
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا پسندیدہ نام
    • حضرت امیر حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کی شہادت
    • شہادتِ امیر حمزہ پر غمِ مصطفےٰ
    • حضرت امیر حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کے 2 اعلیٰ اَوْصاف
    • صلہ رحمی کے فضائل
    • نیکیوں کی حرص کے فضائل
    • نمازِ جنازہ و مدفن
    • فرشتوں نے غسل دیا
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • مزار مبارک
    • جو مانگا مِل گیا
    • دُعا کا ایک ادب
    • اپنے بیٹے کا نام حمزہ رکھنا
    • نیک عمل نمبر 11 کی ترغیب :
    • خاکِ مزار میں شفا ہے
    • شہیدوں کے فضائل
    • شہادت کی مختلف صُورتیں
    • شعبہ رابطہ برائے تاجران
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے مدنی پھول
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بقیہ مدنی پھول
    • * مہمان کی میزبان کیلئے دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami