• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ arrow icon
    • page 36
    book-logo
    book_icon
    شانِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہُ عنہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ( 29 ) سُنّت کے مُطابق کھانا کھایا اور کھانے سے پہلے اور بعد کی دُعا ئیں پڑھیں ؟  ( 30 )  گھر ، دفتر ، بس ، ٹرین وغیرہ میں آتے جاتے اور گلیوں سے گزرتے ہوئے راہ میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے مسلمانوں کو سلام کیا ؟  ( 31 )  اِن سُنّتوں پر کچھ نہ کچھ عمل کیا ؟ ( مسواک ، گھر میں  آناجانا ، سوناجاگنا ، قبلہ رُخ بیٹھناوغیرہ ) ؟ ( 32 ) ظہر کی چارسُنّتِ قَبْلِیہ فرض سے پہلےادا کیں ؟  ( 33 )  تَہَجُّدکی نماز پڑھی ؟ یا رات نہ سونے کی صورت میں صلٰوۃُاللَّیْل ادا کی ؟ ( 34 )  اوّابین یا اِشراق وچا شت کے نوافل پڑھے ؟  ( 35 )  کیاآج آپ نےعصریا عشاکی سُنّتِ قَبْلِیہ پڑھیں ؟ ( 36 ) اِنفِرادی کوشش کےذریعے دعوتِ اِسلامی کے12  دینی کام میں سے کم ازکم ایک  دینی کام کی ترغیب دِلائی ؟ ( 37 )  دوسروں سے مانگ کر کوئی چیز ( مثلاًچپّل ، چادر ، موبائل فون ، چارجر ، گاڑی وغیرہ ) اِستِعمال تو نہیں کی ؟  ( 38 )  جھوٹ بولنے ، غیبت   و چُغلی کرنے / سُننےسےبچے ؟ ( 39 )  کچھ نہ کچھ وقت کے لئے’’مَدَنی چینل‘‘ دیکھا ؟  ( 40 )  کسی ایک یا چند سے دُنیَوی طور پر ذاتی دوستی ہے ؟ ( 41 ) قرض ہونے کی صُورَت میں ( ادائیگی کی طاقت کے باوُجود ) قرض خواہ کی اِجازت کے بغیر قرض ادا کرنے  میں تاخیر تو نہیں کی ؟ نیز کسی سے عاریتاً  ( یعنیTemporary )  لی ہوئی چیزضرورت پوری ہونے پرطے کئے ہوئے وقت کے اندر واپس کردی ؟  ( 42 )  عاجزی کےایسے الفاظ جن کی تائید دل نہ کرے بول کر نِفاق ورِیاکاری کا جُرم تو نہیں کیا ؟ مثلاً لوگوں کے دل میں اپنی عزّت بنانے کے لئےاِس طرح کہنا : ’’میں  حقیر ہوں ، کمینہ ہوں‘‘جبکہ دل میں ایسا نہ سمجھتا ہو۔  ( 43 ) صفائی سُتھرائی کےعادی اور سلیقہ مند ہیں ؟ ( 44 )  کسی مُسلمان کاعیب ظاہِر ہوجانےپر  ( بلا مصلحت ِشَرعی )  اُسکا عیب کسی اور پرظاہِر تو نہیں کیا ؟ ( 45 ) تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگایا ، یا شرکت کی ؟  ( 46 ) ہر جائز و عزّت والے  کام سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھی ؟  ( 47 )  چوک درس دیا ، یا سُنا ؟ ( 48 ) اپنے والدین اورپیرومُرشِدکے لئےدُعائے مغفرت اور کچھ نہ کچھ اِیصالِ ثواب کیا ؟ ( 49 )  مسجد ، گھر ، آفس وغیرہ میں  اِسراف سےبچنے کی کوشش کی ؟ ( 50 ) ٹریفک قوانین کی پابندی کی ؟  ( 51 ) کسی اِسلامی بھائی ( خصوصا ذِمّے دار )  سے مَعَاذَ اللہ کوئی بُرائی صادِر ہوجائے اور اِصلاح کی ضرورت ہو تو تحریری طور پر ، یا مِل کر ، براہِ راست  ( نرمی سے )  سمجھانے کی کوشِش فرمائی ؟ یا مَعَاذَ اللہ بِلا اِجازتِ شرعی کسی اور پر اِظہار کر کے غیبت کا گناہِ کبیرہ کر بیٹھے ؟ ( 52 )  زبان کو گناہوں  ( یعنی اِلزام تراشی ، دِل آزاری ، گالی گلوچ وغیرہ  ) سے بچایا ؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بےکس کی مدد و دستگیری
    • شُہَداء زِندہ ہوتے ہیں
    • حضرت امیر ِحمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارف
    • حضرت امیر ِحمزہ سے محبّت کا حکم
    • قبولِ اسلام کا واقعہ
    • امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کی شان میں آیت اُتری
    • زِندگی کا حقیقی مفہوم
    • دِل کی حفاظت کیجئے... !
    • انسان 2 چیزوں کے مجموعے کا نام ہے
    • اللہ پاک نے اچھا وعدہ فرمایا
    • فضائلِ امیرِ حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ
    • اللہ و رسول کا شیر
    • حضرت حمزہ جنت میں ٹیک لگائے ہوئے
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام کی زیارت کی
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا پسندیدہ نام
    • حضرت امیر حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کی شہادت
    • شہادتِ امیر حمزہ پر غمِ مصطفےٰ
    • حضرت امیر حمزہ رَضِیَ اللہ عنہ کے 2 اعلیٰ اَوْصاف
    • صلہ رحمی کے فضائل
    • نیکیوں کی حرص کے فضائل
    • نمازِ جنازہ و مدفن
    • فرشتوں نے غسل دیا
    • مہمانوں کی حفاظت فرمائی
    • مزار مبارک
    • جو مانگا مِل گیا
    • دُعا کا ایک ادب
    • اپنے بیٹے کا نام حمزہ رکھنا
    • نیک عمل نمبر 11 کی ترغیب :
    • خاکِ مزار میں شفا ہے
    • شہیدوں کے فضائل
    • شہادت کی مختلف صُورتیں
    • شعبہ رابطہ برائے تاجران
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے مدنی پھول
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بقیہ مدنی پھول
    • * مہمان کی میزبان کیلئے دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami