• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • باوُضُو رہنے کے فضائل arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    باوُضُو رہنے کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    معاف نہیں ہوتے۔ مطلب یہ ہے کہ جو شخص اچھا وُضُو کیا کرے ، اس کے سارے اَعْضا کے  ( صغیرہ )  گُنَاہ اس پانی کے ساتھ نکل جاتے ہیں۔  ( [1] )

    امامِ اعظم کی نِگاہ کا کمال

    اَلْحَمْدُ للّٰہ !  وُضُو کرنے والے کے گناہ جھڑتے ہیں ، اِس ضمن میں  ایک ایمان افروز واقعہ سنیئے ! چنانچہ حضرتِ علّامہ عبد الوہّاب شعرانی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے  ہیں : ایک مرتبہ امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمۃُ اللہ علیہ  جامِع مسجِد کوفہ کے وُضُو خانے میں  تشریف لے گئے تو ایک نوجوان کو وُضُو بناتے ہوئے دیکھا ، اس سے وُضُو ( میں  استعمال شدہ پانی  ) کے قطرے ٹپک رہے تھے۔آپ نے فرمایا : اے بیٹے ! ماں  باپ کی نافرمانی سے توبہ کر لے۔اُس نے فوراً عرض کی : میں  نے توبہ کی۔ایک اور شخص کے وُضُو ( میں  اِستِعمال ہونے والے پانی ) کے قطرے ٹپکتے دیکھے ، آپ رَضِیَ اللہ عنہ نے اُس شخص سے  فرمایا : اے میرے بھائی ! تُو زِنا سے توبہ کر لے۔اس نے عرض کی : میں  نے توبہ کی۔ایک اور شخص کے وُضُو کے قطرات ٹپکتے دیکھے تو اسے فرمایا : شراب نوشی اور گانے باجے سننے سے توبہ کر لے ۔ اس نے عرض کی : میں  نے توبہ کی۔حضرت امامِ اعظم ابو حنیفہ رَضِیَ اللہ عنہ پر کَشف کے باعِث چُونکہ لوگوں  کے عُیُوب ظاہِر ہو جاتے تھے لہٰذا آپ رَضِیَ اللہ عنہ نے بارگاہِ خداوندی میں  اِس کشف کے ختم ہو جانے کی دُعا مانگی : اللہ پاک نے دُعا قَبول فرما لی جس سے آپ رَضِیَ اللہ عنہ کو وُضُو کرنے والوں  کے گناہ جھڑتے نظر آنا بند ہو گئے۔ ( [2] )  


     

     



    [1]...مرآۃ المناجیح ،جلد:1 ،صفحہ: 234 بتغیر قلیل ۔

    [2]...میزان الکبریٰ، کتاب الطہارۃ،جز:1،صفحہ: 130۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کا عشقِ رسول
    • اَدائے مصطفےٰ سے محبّت
    • دِل و دِماغ کے گُنَاہ بھی جھڑ جاتے ہیں
    • امامِ اعظم کی نِگاہ کا کمال
    • عیب مت ڈھونڈیئے !
    • وُضُو کی اِبْتداکب اور کیسے ہوئی ؟
    • آلِ صِدِّیق کے صدقے اُمّت پر کرم
    • جہنّم کی آگ بجھ جاتی ہے
    • وُضُو کے 4 ہی فرائض کیوں ؟
    • وُضُو کے فضائل پر 3احادیث
    • باوُضُو سونے کی فضیلت
    • مصیبتوں سے حفاظت کا نسخہ
    • ہمیشہ باوُضُو رہنا اسلام کی سُنّت ہے
    • باوُضو رہنے کے 7 دِینی فوائد
    • باوُضُو رہنے کے دُنیوی فائدے
    • وُضُو اور سائنس
    • غیر مسلم سائنسدان کا حیرت انگیز انکشاف
    • وُضُو کی سائنسی برکتیں
    • وُضُو کے چند آداب کا بیان
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا... ! !
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami