• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • باوُضُو رہنے کے فضائل arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    باوُضُو رہنے کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک عالِم کے پاس لے گیا لیکن اُن کو بھی اِس کی معلومات نہ تھیں۔ یہاں  تک کہ سائِنسی معلومات رکھنے والے ایک شخص نے اُس کو وُضُو کی کافی خوبیاں  بتائیں  مگر گردن کے مَسْحْ کی حکمت بتانے سے وہ بھی قاصِر رہا۔ وہ غیر مسلم نوجوان چلا گیا۔ کچھ عرصے کے بعد آیا اور کہنے لگا : ہمارے پروفیسر نے دَورانِ لیکچر بتایا : اگرگَردن کی پُشْت اور اَطراف پر روزانہ پانی کے چند قطرے لگادیئے جائیں  تو رِیڑھ کی ہڈّی اور حرام مَغْز کی خرابی سے پیدا ہونے والے اَمراض سے تَحَفُّظ حاصِل ہوجاتا ہے۔یہ سن کر وُضُو میں  گردن کے مَسْحْ کی حکمت میری سمجھ میں  آگئی لہٰذا میں  مسلمان ہونا چاہتا ہوں  اور وہ مسلمان ہوگیا۔ ( [1] )   

    غیر مسلم سائنسدان کا حیرت انگیز انکشاف

    مغرِبی ممالِک میں  مایوسی یعنی ( Depression ) کا مَرَض ترقّی پر ہے ، دِماغ فیل ہو رہے ہیں ، پاگل خانوں  کی تعداد میں  اِضافہ ہوتا جارہا ہے۔ نفسیاتی اَمراض کے ماہِرِین کے یہاں  مریضوں  کا تانتا بندھا رہتا ہے۔مغرِبی جرمنی کے ڈِپلومہ ہَولڈر ایک پاکستانی فِزیو تھراپِسٹ کا کہنا ہے : مغرِبی جرمنی میں  ایک سَیمینار ہوا جس کا موضُوع تھا مایوسی  ( Depression ) کا علاج اَدوِ یا ت کے علاوہ اور کن کن طریقوں  سے ممکن ہے ۔ ایک ڈاکٹر نے اپنے مَقالے میں  یہ حیرت اَنگیز انکِشاف کیا کہ میں  نے ڈِپریشن کے چند مریضوں  کے روزانہ 5 بار مُنہ دُھلائے کچھ عرصے بعد ان کی بیماری کم ہوگئی۔ پھر ایسے ہی مریضوں  کے دوسرے گروپ کے روزانہ 5  بار ہاتھ ، منہ اور پاؤں  دھلوائے تو مرض میں  بَہُت اِفاقہ ہوگیا ( یعنی کمی آ گئی ) ۔ یِہی ڈاکٹر اپنے مَقالے کے آخِر میں  اِعتِراف کرتا ہے : مسلمانوں  میں  مایوسی کا مَرَض کم پایا جاتا ہے کیوں 


     

     



    [1]...وضو اور سائنس ،صفحہ :1 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کا عشقِ رسول
    • اَدائے مصطفےٰ سے محبّت
    • دِل و دِماغ کے گُنَاہ بھی جھڑ جاتے ہیں
    • امامِ اعظم کی نِگاہ کا کمال
    • عیب مت ڈھونڈیئے !
    • وُضُو کی اِبْتداکب اور کیسے ہوئی ؟
    • آلِ صِدِّیق کے صدقے اُمّت پر کرم
    • جہنّم کی آگ بجھ جاتی ہے
    • وُضُو کے 4 ہی فرائض کیوں ؟
    • وُضُو کے فضائل پر 3احادیث
    • باوُضُو سونے کی فضیلت
    • مصیبتوں سے حفاظت کا نسخہ
    • ہمیشہ باوُضُو رہنا اسلام کی سُنّت ہے
    • باوُضو رہنے کے 7 دِینی فوائد
    • باوُضُو رہنے کے دُنیوی فائدے
    • وُضُو اور سائنس
    • غیر مسلم سائنسدان کا حیرت انگیز انکشاف
    • وُضُو کی سائنسی برکتیں
    • وُضُو کے چند آداب کا بیان
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا... ! !
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami