• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • باوُضُو رہنے کے فضائل arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    باوُضُو رہنے کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ان دونوں باتوں سے متعلق حُجَّۃُ الاِسلام امام محمد بن محمد غزالی رحمۃُ اللہ علیہ نے بہت خوبصُورت مدنی پھول دئیے ہیں ، آئیے  سنتے ہیں :

    جہنّم کی آگ بجھ جاتی ہے

    امام غزالی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں : شریعت نے طہارت  ( یعنی وُضُو و غسل )  کے لئے 2  چیزیں مقرر فرمائی ہیں :  ( 1 ) : پانی  ( 2 ) : مٹی۔ پانی سے ہم وُضُو و غسل کرتے ہیں ، مٹی سے تیمم کرتے ہیں۔ امام غزالی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ذرا غور کرو ! دُنیا میں یہ دونوں چیزیں آگے بجھانے کے کام آتی ہیں ، آگ پر پانی ڈال دو تو آگ بجھ جائے گی ، پانی نہ ہو تو مٹی ڈال دو ، اس سے بھی آگ بجھ جائے گی۔معلوم ہوا؛پانی اور مٹی دونوں ہی آگ بجھانے کے کام آتے ہیں ، لہٰذا جب مومن آدمی ان کے ذریعے وُضُو و غسل کرتا ہے تو اس  ( کی برکت سے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! ) جہنّم کی آگ بجھ جائے گی۔ ( [1] )  

    یہاں اللہ پاک کی ایک اور کرم نوازی دیکھئے ! آگ کا کام ہے : جلانا۔ پانی کا کام ہے : بجھانا۔ یہ دُنیوی آگ جو جہنّم کی آگ سے کئی درجہ ہلکی اور کم آنچ والی ہے ، اس آگ کو اگر بجھانا ہو توپانی زیادہ چاہئے ، اگر آگ زیادہ ہو ، پانی کم ہو تو پانی جل جائے گا ، آگ نہیں بجھے گی مگر اللہ پاک کے لُطْف و کرم کے قربان جائیے ! جہنّم کی آگ اس دُنیوی آگ سے کہیں درجے طاقت والی ہے ، وُضُو میں جو پانی استعمال ہوتا ہے وہ بہت کم ہوتا ہے لیکن اللہ پاک اپنے لطف و کرم سے اس کم پانی سے جہنّم کی زیادہ آگ کو بجھا دیتا ہے۔


     

     



    [1]...سلوۃ العارفین،باب الطہارۃ، صفحہ:  164۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہ عنہ کا عشقِ رسول
    • اَدائے مصطفےٰ سے محبّت
    • دِل و دِماغ کے گُنَاہ بھی جھڑ جاتے ہیں
    • امامِ اعظم کی نِگاہ کا کمال
    • عیب مت ڈھونڈیئے !
    • وُضُو کی اِبْتداکب اور کیسے ہوئی ؟
    • آلِ صِدِّیق کے صدقے اُمّت پر کرم
    • جہنّم کی آگ بجھ جاتی ہے
    • وُضُو کے 4 ہی فرائض کیوں ؟
    • وُضُو کے فضائل پر 3احادیث
    • باوُضُو سونے کی فضیلت
    • مصیبتوں سے حفاظت کا نسخہ
    • ہمیشہ باوُضُو رہنا اسلام کی سُنّت ہے
    • باوُضو رہنے کے 7 دِینی فوائد
    • باوُضُو رہنے کے دُنیوی فائدے
    • وُضُو اور سائنس
    • غیر مسلم سائنسدان کا حیرت انگیز انکشاف
    • وُضُو کی سائنسی برکتیں
    • وُضُو کے چند آداب کا بیان
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا... ! !
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami