• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اہلِ تقویٰ کے اَوْصاف arrow icon
    • page 33
    book-logo
    book_icon
    اہلِ تقویٰ کے اَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      ( 14 )   ( گھر میں یا باہر ) کسی پر غصّہ آجانے کی صورت میں چُپ رہ کرغُصّے کا عِلاج فرمایا یا بول پڑے ؟ ( 15 )  اپنے اَعمال کا جائزہ لیتے ہوئے نیک اعمال کے رِسالے کے خانے پُر کئے ؟  ( 16 ) ’’مَرکزی مجلسِ شوریٰ‘‘ کے اُصولوں کے مطابق اپنے نگران کی اِطاعت کی ؟  ( 17 )  گھر اورباہرہر چھوٹے بڑے سے اچّھے انداز سےیعنی  آپ جناب اور جی جی کہہ کر گفتگو کی ؟ ( 18 )  مَدرسۃُ المدینہ  ( بالِغان ) میں قرآنِ کریم  پڑھا ، یا پڑھایا ؟  ( 19 ) عِشاکی جماعت سے دوگھنٹے کے اندر اندر سونے کی کوشش کی ؟  ( 20 )  دعوتِ اِسلامی کے  دینی کاموں کو اپنے نگران  کے دئیے ہوئے شیڈول کے مطابق کم از کم دو گھنٹے دئیے ؟ ( 21 ) صد ا ئے مد ینہ لگائی ؟ ( 22 )  اپنے گھر کے جَھروکوں  ( یعنی باہر دیکھنے کے لئے رکھی گئی کھڑکیوں ) سے ( بِلاضرورت ) باہر نیز کسی اور کے دروازوں وغیرہ سے اُن کے گھروں کے اندرجھانکنے سے بچنے کی کوشش کی ؟ ( 23 )  آپ کےہاں  گھر درس ہوا ؟ یاکسی عُذر کی صورت میں آپ کی غیر موجودگی میں گھر درس کا سلسلہ ہوا ؟ ( 24 )  کم ازکم ایک مَدَنی درس ( مسجد  ، دُکان ،  بازار وغیرہ جہاں سہولت ہو ) دیا ، یاسُنا ؟  ( 25 )  سُنّت کے مطابق لباس ( جو لیڈیز کلرمثلاً شوخ یعنی تیز رنگ یا چمکیلانہ ہویا ایسے رنگ کا بھی نہ ہوجو شرعاً منع ہے وہ )  پہنا ؟ ( 26 )  کیاآپ کازُلفیں رکھنے کی سُنّت پرعمل ہے ؟ ( 27 ) داڑھی منڈوانے یا ایک مُشت سےگھٹانے کا گناہ تو نہیں کیا ؟ ( 28 ) گناہ ہو جانے کی صورت میں فوراً توبہ کی ؟ ( 29 ) سُنّت کے مُطابق کھانا کھایا اور کھانے سے پہلے اور بعد کی دُعا ئیں پڑھیں ؟  ( 30 )  گھر ، دفتر ، بس ، ٹرین وغیرہ میں آتے جاتے اور گلیوں سے گزرتے ہوئے راہ میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے مسلمانوں کو سلام کیا ؟  ( 31 )  اِن سُنّتوں پر کچھ نہ کچھ عمل کیا ؟ ( مسواک ، گھر میں  آناجانا ، سوناجاگنا ، قبلہ رُخ بیٹھناوغیرہ ) ؟ ( 32 ) ظہر کی چارسُنّتِ قَبْلِیہ فرض سے پہلےادا کیں ؟  ( 33 )  تَہَجُّدکی نماز پڑھی ؟ یا رات نہ سونے کی صورت میں صلٰوۃُاللَّیْل ادا کی ؟ ( 34 )  اوّابین یا اِشراق وچا شت کے نوافل پڑھے ؟  ( 35 )  کیاآج آپ نےعصریا عشاکی سُنّتِ قَبْلِیہ پڑھیں ؟ ( 36 ) اِنفِرادی کوشش کےذریعے دعوتِ اِسلامی کے12  دینی کام میں سے کم ازکم ایک  دینی کام کی ترغیب دِلائی ؟ ( 37 )  دوسروں سے مانگ کر کوئی چیز ( مثلاًچپّل ، چادر ، موبائل فون ، چارجر ، گاڑی وغیرہ ) اِستِعمال تو نہیں کی ؟  ( 38 )  جھوٹ بولنے ، غیبت   و چُغلی کرنے  / سُننےسےبچے ؟ ( 39 )  کچھ نہ کچھ وقت کے لئے’’مَدَنی چینل‘‘ دیکھا ؟  ( 40 )  کسی ایک یا چند سے دُنیَوی طور پر ذاتی دوستی ہے ؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ سَلَّم کی 2 پیاری نصیحتیں
    • کاش ! ہم بھی نصیحت لینے والے بنیں
    • تقویٰ ہر بھلائی کی اَصْل ہے
    • اَہْلِ تقویٰ کے لئے انعامات اور بشارتیں
    • اگلے پچھلوں کے لئے نصیحت
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ آلِهٖ وَ سَلَّم کا پسندیدہ کون ؟
    • عزّت ساری کی ساری تقویٰ میں ہے
    • تقویٰ بہترین زادِ راہ ہے
    • اَہْلِ تقویٰ کے اَوْصاف کا بیان
    • ( 1 ) : اَہْلِ تقویٰ کا پہلا وَصف : شبہات سے بچنا
    • امام ابنِ سیرین رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کاتقویٰ
    • حضرت بایزید بسطامی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا تقویٰ
    • پرہیز گاری آسان عَمَل ہے
    • نیک بندوں کا ایک بہترین وَصْف
    • اَہْلِ تقویٰ کے 4 اَوْصاف
    • ( 1 ) : خوفِ خُدا
    • حضرت عُمر بن عبد العزیز رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا خوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا کیسے ملے ؟
    • ( 2 ) : قرآن پر عَمَل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • ( 3 ) : قناعت
    • قناعت سے متعلق اَہْلِ تقویٰ کے 2 واقعات
    • قناعت کے مختصر فضائِل
    • ( 4 ) : آخرت کی تیاری
    • ڈرو موت کے دِن سے... ! !
    • اَہْلِ تقویٰ اور موت کی تیاری
    • شعبہ خُدّام المساجد :
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے مدنی پھول
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے بقیہ مدنی پھول
    • * شبِ قدر کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami