• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اہلِ تقویٰ کے اَوْصاف arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اہلِ تقویٰ کے اَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُس صحابی رَضِیَ اللہ عنہ کو 3 نصیحتیں فرمائیں ، ان میں سے 2 نصیحتیں یہ ہیں؛ فرمایا : 1 : عَلَیْکَ بِتَقْوَی اللّٰہِ فَاِنَّہُ جِمَاعُ کُلِّ خَیْرٍ تم پر تقویٰ لازِم ہے کہ بےشک تقویٰ تمام بھلائیوں کا مجموعہ ہے2  : وَعَلَیْکَ بِذِکْرِ اللّٰہِ فَاِنَّہُ نُوْرٌ لَکَ اور تم پر ذِکْرُ اللہ لازم ہے کہ بےشک اللہ پاک کا ذِکْر تمہارے لئے نُور ہو گا۔  ( [1] )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    کاش ! ہم بھی نصیحت لینے والے بنیں

    پیارے اسلامی بھائیو ! مقامِ غور ہے ، صحابۂ کرام  رِضْوَانُ اللّٰهِ عَلَیْهِمْ کی ادائیں کیسی پیاری ہیں ، یہ پاکیزہ لوگ رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ آلِهٖ وَ سَلَّم کی خدمت میں حاضِر ہو کر نصیحت لیا کرتے تھے ، خُود درخواست کرتے تھے کہ ” یارَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ آلِهٖ وَ سَلَّم مجھے نصیحت فرمائیے !  “ آج ہمارا حال کیا ہے ؟ ہم کسی عالِمِ دین کی خدمت میں حاضِر ہوں ، اللہ والوں سے سے ملاقات کا شرف مِل جائے تو ہم کیا کرتے ہیں ؟ سیلفی لیتے ہیں۔

    اللہ پاک ہمیں ہدایت نصیب کرے۔ حدیثِ پاک میں ہے : اَلْحِکْمَۃُ ضَالَّۃُ الْمُؤْمِنِ حکمت مسلمان کا گمشدہ خزانہ ہے۔ ( [2] )  کیا آپ نے کبھی کوئی ایسا شخص دیکھا کہ اُس کی کوئی بہت قیمتی چیز کھو گئی ہو اور وہ لوگوں کے ساتھ سیلفیاں لیتا پھرتا ہو ؟ نہیں دیکھا ہو گا ، ایسا ہوتا بھی نہیں ہے ، جس کی کوئی قیمتی چیز گم ہو جائے ، اس کے چہرے کا رنگ بدل جاتا ہے ،  وہ مارا مارا پِھرتا ہے ، لوگوں سے اپنی قیمتی چیز کے متعلق پوچھ رہا ہوتا ہے ، اِعْلانات


     

     



    [1]...مسند ابی یعلی ، جلد : 1 ، صفحہ : 324 ، حدیث : 1001ملتقطاً۔

    [2]...ابن ماجہ ، کتاب الزہد ، صفحہ : 677 ، حدیث : 4169 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ سَلَّم کی 2 پیاری نصیحتیں
    • کاش ! ہم بھی نصیحت لینے والے بنیں
    • تقویٰ ہر بھلائی کی اَصْل ہے
    • اَہْلِ تقویٰ کے لئے انعامات اور بشارتیں
    • اگلے پچھلوں کے لئے نصیحت
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ آلِهٖ وَ سَلَّم کا پسندیدہ کون ؟
    • عزّت ساری کی ساری تقویٰ میں ہے
    • تقویٰ بہترین زادِ راہ ہے
    • اَہْلِ تقویٰ کے اَوْصاف کا بیان
    • ( 1 ) : اَہْلِ تقویٰ کا پہلا وَصف : شبہات سے بچنا
    • امام ابنِ سیرین رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کاتقویٰ
    • حضرت بایزید بسطامی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا تقویٰ
    • پرہیز گاری آسان عَمَل ہے
    • نیک بندوں کا ایک بہترین وَصْف
    • اَہْلِ تقویٰ کے 4 اَوْصاف
    • ( 1 ) : خوفِ خُدا
    • حضرت عُمر بن عبد العزیز رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا خوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا کیسے ملے ؟
    • ( 2 ) : قرآن پر عَمَل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • ( 3 ) : قناعت
    • قناعت سے متعلق اَہْلِ تقویٰ کے 2 واقعات
    • قناعت کے مختصر فضائِل
    • ( 4 ) : آخرت کی تیاری
    • ڈرو موت کے دِن سے... ! !
    • اَہْلِ تقویٰ اور موت کی تیاری
    • شعبہ خُدّام المساجد :
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے مدنی پھول
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے بقیہ مدنی پھول
    • * شبِ قدر کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami