Share this link via
Personality Websites!
کرتے دیکھا ، فرمایا : اِسراف نہ کر اِسراف نہ کر۔ ( اِبن ماجہ ، کتاب الطھارۃ و سننھا ، باب ما جاء فی القصد فی الوضوء۔۔الخ ۱ / ۲۵۴ ، حدیث : ۴۲۴ ) * اگروَقف پانی سے وُضو کیا تو زِیادہ خَرچ کرنا باِلاِتِّفاق حرام ہے ( وضو کا طریقہ ، ص۴۲ ) * بعض لوگ چُلّو لینے میں پانی ایسا ڈالتے ہیں کہ اُبل جاتا ہے حالانکہ جو گِرا بیکا ر گیا اس سے احتیاط چاہئے۔ ( وضو کا طریقہ ، ص۴۲ ) * آج تک جتنا بھی ناجائز اِسراف کیا ہے ، اُس سے توبہ کرکے آیندہ بچنے کی بھرپور کوشش شروع کیجئے۔ * وُضو کرتے وقت نل احتِیاط سے کھولئے ، دَورانِ وُضو مُمکنہ صورت میں ایک ہاتھ نل کے دستے پر رکھئے اور ضَرورت پوری ہونے پر بار بار نل بند کرتے رہئے۔ * مِسواک ، کُلّی ، غَرغَرہ ، ناک کی صفائی ، داڑھی اور ہاتھ پاؤں کی اُنگلیوں کا خِلال اور مسح کرتے وقت ایک بھی قطرہ نہ ٹپکتا ہو یوں اچّھی طرح نل بند کرنے کی عادت بنائیے ۔
( اعلان )
پانی میں اسراف سے بچنے کے بقیہ مدنی پھول تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے لہٰذا ان کو جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور شرکت کیجئے ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
(1)شبِ جُمعہ کادُرُود
اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami