Share this link via
Personality Websites!
رکعت میں قرآنِ کریم ختم کیا کرتے۔ ( [1] )
اندازہ کیجئے ! یہ اللہ پاک کے نیک بندے کیسے ہر وقت بس نیک کاموں ہی میں مَصْرُوف رہا کرتے تھے ، انہیں آخرت کی فِکْر تھی ، یہ موت اور قبر و آخرت کو یاد کرنے والے تھے۔ کاش ! ہم بھی اِن اَہْلِ تقویٰ والے اَوْصاف اپنا لیں۔ کاش ! ہمیں بھی موت کی تیاری کرنے کی توفیق مِل جائے۔ اللہ پاک توفیق نصیب فرمائے۔
آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی 80 سے زائد شعبہ جات میں دینی کام کررہی ہے ، ان شعبہ جات میں ایک ’’شعبہ خدام المساجد ‘‘بھی ہے۔اس شعبے کے تحت جن علاقوں میں مساجد کی حاجت ہوتی ہے وہاں مساجد قائم کی جاتی ہیں ، نیز ان کی آبادکاری یعنی وہاں ائمہ ومؤذنین وخطباء کی تقرری اور ان کے تنخواہوں کی ترکیب بھی اسی شعبے کے تحت ہوتی ہے۔ الحمد للہ یہ شعبہ سالانہ 600 شے زائد مساجد بنا رہا ہے یعنی یومیہ 2 مسجدیں بنارہا ہے جو کہ ایک بہت بڑا کارنامہ ہے۔ یہ شعبہ دراصل امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مساجد سے الفت ومحبت کا نتیجہ ہے ، آپ کا یہ درد ہے کہ مساجد کو آباد کیا جائے ، اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ آپ نے ” دعوتِ اسلامی “ کو مسجد بھرو تحریک قرار دیا ہے۔آپ وقتاً فوقتاً ہفتہ وار اجتماعات ومدنی مذاکروں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami