• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اہلِ تقویٰ کے اَوْصاف arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    اہلِ تقویٰ کے اَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقانِ رسول  ! دیکھئے ! کیسا  خوفِ خُدا ہے۔ حضرت عمر بن عبد العزیز رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه خلیفہ تھے ، آپ کے پاس حکومت تھی ، تاج و تخت تھا ، اختیارات تھے ، یہ وہ چیزیں ہیں جو عُمُوماً لوگوں کو سرکش بنا دیتی ہیں ، حکومت ، عہدہ ، اختیارات مِل جائیں تو لوگ گُنَاہوں پر دلیر ہو جاتے ہیں لیکن حضرت عمر بن عبد العزیز رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه خلیفہ بننے سے پہلے بھی متقی تھے ، خلیفہ بننے کے بعد بھی متقی ہی رہے ، آپ نے اپنے دورِ حکومت میں ظلم نہیں کیا ، لوگوں کے حقوق پامال نہیں کئے بلکہ عدل و انصاف قائِم کیا ، کیوں ؟ اس لئے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کے دِل میں خوفِ خُدا کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔

    خوفِ خُدا کیسے ملے ؟

    معلوم ہوا گُنَاہوں سے بچنے اور تقویٰ حاصِل کرنے کے لئے خوفِ خُدا بہت ضروری ہے۔ اللہ پاک ہمیں بھی خوفِ خُدا کی نعمت نصیب فرمائے۔ خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے لئے * تلاوتِ قرآن  کا معمول بنایا جائے ، بالخصوص وہ آیات جن میں اللہ پاک کے عذاب کا ، جہنّم کا ، قیامت کا ذِکْر ہے ، اُن آیات کا ترجمہ اور تفسیر پڑھ کر ذِہن میں بٹھا کر خوب توجہ سے بار بار اُن آیات کی تلاوت کی جائے * احادیث میں خوفِ خُدا کا بیان ہے ، ایسی احادیث پڑھی جائیں * خوفِ خُدا پر مبنی کتابوں کا مطالعہ کیا جائے * خوفِ خُدا رکھنے والے بزرگانِ دِین کی سیرت پڑھی جائے * ٹائم ٹیبل بنا کر روزانہ یا کم از کم ہفتے میں ایک بار قبرستان حاضِری دی جائے ، وہاں فاتحہ شریف بھی پڑھی جائے ساتھ ہی ساتھ اس بات پر غور بھی کیا جائے کہ عنقریب میں نے بھی قبر میں آنا ہے ، اس وقت میری بےبسی کا عالَم


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیارے آقا صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ سَلَّم کی 2 پیاری نصیحتیں
    • کاش ! ہم بھی نصیحت لینے والے بنیں
    • تقویٰ ہر بھلائی کی اَصْل ہے
    • اَہْلِ تقویٰ کے لئے انعامات اور بشارتیں
    • اگلے پچھلوں کے لئے نصیحت
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ آلِهٖ وَ سَلَّم کا پسندیدہ کون ؟
    • عزّت ساری کی ساری تقویٰ میں ہے
    • تقویٰ بہترین زادِ راہ ہے
    • اَہْلِ تقویٰ کے اَوْصاف کا بیان
    • ( 1 ) : اَہْلِ تقویٰ کا پہلا وَصف : شبہات سے بچنا
    • امام ابنِ سیرین رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کاتقویٰ
    • حضرت بایزید بسطامی رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا تقویٰ
    • پرہیز گاری آسان عَمَل ہے
    • نیک بندوں کا ایک بہترین وَصْف
    • اَہْلِ تقویٰ کے 4 اَوْصاف
    • ( 1 ) : خوفِ خُدا
    • حضرت عُمر بن عبد العزیز رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَیْه کا خوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا کیسے ملے ؟
    • ( 2 ) : قرآن پر عَمَل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • ( 3 ) : قناعت
    • قناعت سے متعلق اَہْلِ تقویٰ کے 2 واقعات
    • قناعت کے مختصر فضائِل
    • ( 4 ) : آخرت کی تیاری
    • ڈرو موت کے دِن سے... ! !
    • اَہْلِ تقویٰ اور موت کی تیاری
    • شعبہ خُدّام المساجد :
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے مدنی پھول
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے بقیہ مدنی پھول
    • * شبِ قدر کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami