• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فکر آخرت arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    فکر آخرت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے بھی رونا آیا ؟ ، دُنْیوی نعمتیں حاصل کرنے کے لیے تو ہم خُوب کوشش کرتے ہیں کیا کبھی جنَّت کی نعمتیں پانے کیلئے نَفْس کی مُخالَفَت کرتے ہوئے نیک اَعمال کیلئے بھی کوشش کی ؟ دُنیامیں اگر کوئی  ہمارا امتحان لیتا ہے تو ہمارے پسینے چُھوٹ جاتے ہیں ، جواب یاد ہونے کے باوجود  گھبراہٹ کے سبب جَواب بُھول جاتے ہیں ، کیا کبھی  قَبْروحَشْر کے اِمتحان کے خَوف سے بھی  لَرزا طاری ہوا یا  کبھی اس اِمتحان کی تیاری کا  ذِہن بنا ؟ یادرکھئے ! یہ دنیا اور اس کی تمام نعمتیں عارضی ہیں۔ لہٰذا دُنیا کی ان عارضی سہولیات اورنِعمتوں سے لُطْف اُٹھانے کےساتھ ساتھ یہ بات بھی ذِہْن میں بٹھالینی چاہیے کہ آخرت میں ان سب نعمتوں کا حساب بھی دینا ہوگا۔ صرف کھانے پینے یا استعمال کی ضَروری  چیزوں کے بارے میں ہی پوچھ گچھ نہیں ہوگی بلکہ اعمال کے بارے میں بھی پوچھا جائے گا اور ہمیں  ہر ہر عمل کاحساب دینا ہوگا۔لہٰذا کوئی بھی کام کرنے سے پہلے لَمْحَہ بھر کےلیے یہ ضَرورسوچنا چاہیے کہ میں جس کام کو کرنے کا اِرادہ رکھتا ہوں اس میں میری آخرت کا فائدہ بھی ہے یا نہیں کیونکہ فُضُول ا ور بے کار کام کرنے پر آخرت میں میری پکڑ ہوسکتی ہے۔

                                 یادرہے ! قیامت کے دن جسم کے اَعْضاء کے بارے میں بھی سُوال ہوگا  جن سے لوگ  بِلاجھجک دن رات  ڈھیروں گُناہ کرتےہیں ۔جیسے آنکھ   کہ لوگ اس سے اللہ پاک کی نافرمانی والے بہت سے کام کرتے ہیں۔بَدنگاہی کرتے ہیں ، فلمیں ڈرامے دیکھتے ہیں ، بے حیائی والے مَناظر سے لُطْف اُٹھاتے ہیں وغیرہ۔اسی طرح کئی لوگوں کے  کان بھی حَرام سننے میں مَصْروف رہتے ہیں ، یوں کہ وہ لوگ رات گانے باجے ، فُضُول اوربے حیائی والے لطیفے ، غِیبت وچُغْلی اور کسی کے عُیُوب کو سُننے جیسے گُناہ کرتے ہیں۔ اسی طرح بعض لوگوں کا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فکرِآخرت کے لئے کوئی نہیں روتا
    • دنیا کا امتحان اور آخرت کا امتحان
    • انوکھی ندامت !
    • محض دعویٰ بے کار ہے !
    • ( 1 ) سیلاب میں غرق ہوگیا
    • ( 2 ) شادی کے ارمان خاک میں مل گئے
    • سمجھدار کون ۔۔۔ ؟ ؟ ؟
    • چاند رات کے مَدَنی قافلوں کی ترغیب
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • امامِ وقت ، سادہ لباس میں !
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami