• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فکر آخرت arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    فکر آخرت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                       صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

                   پیارے پیارے اسلامی بھائیو ! غفلت  کی نیند سے بیدارہوجائیے ، فکرِ آخرت پیدا کیجئے اور مرنے سے پہلے پہلے موت کی تیاری کرلیجئے۔ اگر ہم فکر آخرت سے غافل رہتے ہوئے یونہی دنیا کی رونقوں میں بدمست  رہے اور اچانک کسی خطرناک بیماری یا حادثے کا شکار ہوجائیں یا ا چانک  ہی ہماری سانسیں  رُک گئیں  اور ہم موت کے گھاٹ اُتر گئے   تو پھر سوائے پچھتانے کے کچھ ہاتھ نہیں آئے گا ، اپنے دل ودماغ  سے یہ خوش فہمی نکال دیجئے کہ ابھی تو میری  عمر ہی کیا ہے ، اچھا بھلا صحت مند انسان ہوں ، ابھی تو لمبی  زندگی پڑی ہے ، بڑھاپے میں نیکیاں کرلوں   گا ۔ یادرکھئے ! موت صرف بڑھاپے یا بیماری میں ہی نہیں آتی بلکہ اچھے بھلےصحت مند ہنستے کھیلتے نوجوان  بھی اچانک موت کا شکار ہو کر اندھیری قبر میں   چلے جاتے ہیں۔اس دنیا کی حیثیت ایک راستے کی طرح ہے ، جسے طے کرنے کے بعد ہی ہم منزل تک پہنچ سکتے ہیں ، اب وہ منزل جنّت ہوگی یادوزخ ! اِس کا دارومدار اس بات پر ہے کہ ہم نے یہ سفر کس طرح طے کیا ! اللہ پاک اور اس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے فرمانبردار بن کر یا نافرمان بن کر ؟ افسوس  ہے اُس پر جو دنیا کی رنگینیاں دیکھنے کے باوُجُودبھی اس کے دھوکے میں مُبْتَلا رہے اور موت سے بالکل غافِل ہوجائے۔یاد رکھئے ! جو شخص دُنیوی نعمتوں    سے دل لگاتاہے وہ اپنی آخرت کے بارے میں غفلت کا شِکار ہوجاتا ہے ، غفلت بندے کو گناہوں پر بہادر کردیتی ہے ، غفلت بندے کو نیکیوں سے دُور کردیتی ہے ، غفلت ربِّ کریم کی ناراضی کا سبب بنتی ہے ، اللہ  پاک نے ہمیں دنیا میں بے شمار نعمتیں عطا فرمائی ہیں ، اچھی تجارت وملازمت اللہ پاک کی نعمت ہے ، عالیشان مکان  اور اس میں ڈھیروں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فکرِآخرت کے لئے کوئی نہیں روتا
    • دنیا کا امتحان اور آخرت کا امتحان
    • انوکھی ندامت !
    • محض دعویٰ بے کار ہے !
    • ( 1 ) سیلاب میں غرق ہوگیا
    • ( 2 ) شادی کے ارمان خاک میں مل گئے
    • سمجھدار کون ۔۔۔ ؟ ؟ ؟
    • چاند رات کے مَدَنی قافلوں کی ترغیب
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • امامِ وقت ، سادہ لباس میں !
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami