• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نزولِ قرآن کا ایک مقصد arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    نزولِ قرآن کا ایک مقصد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    و غم مٹتے ہیں * مشکلات حل ہوتی ہیں * روزی میں برکت ہوتی ہے * تلاوتِ قرآن کی برکت سے اللہ پاک کی رضا ملتی ہے * تلاوتِ قرآن کی برکت سے عذابِ قبر سے نجات ملتی ہے * یہاں تک کہ جو بندہ قرآنِ کریم کی تلاوت کرتا ہے ، روزِ قیامت قرآنِ کریم اس کی شفاعت فرمائے گا اور اسے جنّت میں پہنچا دے گا۔

    لہٰذا مسلمان ہو کر بھی جو بندہ قرآنِ کریم کی تلاوت نہیں کرتا ، اللہ پاک کی اس پاکیزہ کتاب سے دُور ہے ، اسے چاہئے کہ قرآنِ کریم کے ساتھ اپنا رشتہ مضبوط کرے اور روزانہ پابندی کے ساتھ قرآنِ کریم کی تِلاوت کیا کرے۔

    الٰہی خوب دیدے شوق قرآں کی تلاوت کا !

    شرف دے گنبدِ خضریٰ کے سائے میں شہادت کا !

    تلاوت کرنے والوں کے لئے غور طلب بات

    اے عاشقان رسول ! ہم میں سے جو لوگ تِلاوت کرتے ہیں اور ہم میں سے جو تِلاوت نہیں کرتے ، وہ جب تِلاوت کرنے والے بن جائیں تو پھر ہم سب کے لئے ایک غور طلب بات ہے؛وہ یہ کہ قرآنِ کریم نازِل ہونے کا ایک اَہم اور بنیادی مقصد ہے کہ اس کتاب کے ذریعے دِلوں میں قیامت کا خوف بڑھایا جائے ، اب سُوال یہ ہے کہ ہم تِلاوت تو کرتے ہیں ، حفّاظِ کرام نے حِفْظ بھی کر لیا ، قاری صاحِب قرآنِ کریم پڑھا بھی رہے ہیں ، ہم لوگ اپنے اپنے طَور پر تِلاوت بھی کرتے ہیں ، سوچنا یہ ہے کہ کیا ہم قرآنِ کریم کے ذریعے سے اپنے دِل میں قیامت کا خوف بڑھانے میں بھی کامیاب ہو رہے ہیں یا نہیں ؟ جب ہم تِلاوت کرتے ہیں تو کیا ہمارا دِل خوفِ خُدا سے کانپتا بھی ہے یا نہیں کانپتا ؟ کیا آنکھوں سے آنسو بھی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ قدر کا شانِ نزول
    • اُمَّتِ مصطفےٰ کی ایک خصوصیت
    • شبِ قدر کے چند فضائِل
    • نزولِ قرآن کا ایک مقصد
    • قرآنِ کریم ڈر سُنانے کے لئے نازِل کیا گیا
    • تلاوتِ قرآن کی چند برکات
    • تلاوت کرنے والوں کے لئے غور طلب بات
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا اندازِ تلاوت
    • قرآن سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے
    • پیارے آقا نے جنّت کی خوشخبری سُنائی
    • تِلاوتِ قرآن کا ایک باطنی ادب
    • خوفِ قیامت کے فضائل
    • قیامت کا ہوش رُبا منظر
    • کوئی بُرائی چُھپ نہیں سکتی
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے ؟
    • خوفِ قیامت کے فضائل
    • خوفِ خدا ہدایت کا ذریعہ ہے
    • اگر میں بادشاہ ہوتا تو... ! !
    • حضرت مالِک بن دینار رَحمۃُ اللہ علیہ کی توبہ کا واقعہ
    • خوفِ خُدا اِسْلام کی بنیادی تعلیم ہے
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے جہنّم سے ڈرایا
    • معاشرے میں بُرائیوں کا ایک اہم سبب
    • مثالی مُعَاشَرے کے 2 اہم اَوْصَاف
    • خوفِ خُدا کے سبب غَش کھا کر گِر پڑے
    • مفتئ اَعْظَم ہند رَحمۃُ اللہ علیہ اور جذبہ خیر خواہی
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • سنّتوں کا عامل بن گیا
    • قرآن مع تفسیر ایپلی کیشن
    • قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami