• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نزولِ قرآن کا ایک مقصد arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    نزولِ قرآن کا ایک مقصد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قدر ہزار مہینوں سے بہتر ، اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے ، وہ سلامتی ہے صبح چمکنے تک۔

    سُبْحٰنَ اللہ ! کیا شان ہے میرے آقا ومولیٰ ، مُحمَّدِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کی ، آپ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کو اُمّتیوں کی فِکْر ہوئی تو اللہ پاک نے آپ کی دل جُوئی کے لئے اُمّت کو شبِ قدر جیسی عظیم الشان نعمت عطا فرما دی۔ مَولانا حَسَن رضا خان رَحمۃُ اللہ علیہ شانِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :

    جتنا مِرے خدا کو ہے میرا نبی عزیز                                             کونین میں کسی کو نہ ہو گا کوئی عزیز

    جو کچھ تری رضا ہے ، خدا کی وہی خوشی                             جو کچھ تری خوشی ہے ، خدا کو وہی عزیز ( [1] )

    اُمَّتِ مصطفےٰ کی ایک خصوصیت

    اللہ پاک نے اپنے پیارے نبی ، مکی مدنی سرکار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے صدقے میں شبِ قدر کا تحفہ عطا فرمایا ، یہ انعام ، یہ عنایت خاص اِس اُمّت کے لئے ہے ، پہلی اُمّتوں کو شبِ قدر نہیں دی گئی تھی ، چنانچہ حضرت اَنَس بن مالک رَضِیَ اللہ عنہ سے روایت ہے ، اللہ پاک کے پیارے نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : اللہ پاک نے میری امت کو شبِ قدر کا تحفہ عطا فرمایا اور ان سے پہلے اور کسی کو یہ رات عطا نہیں فرمائی ۔ ( [2] )

    جائے گی خُلد میں ہنستی ہوئی اُمّت اُن کی                                   کب گوارا ہوئی اللہ کو رِقَّت اُن کی !

    دیکھ آنکھیں نہ دِکھا مَہر  قیامت ہم کو !                                         جن کے سایہ میں ہیں ہم دیکھی ہے صورت اُن کی !

    پار ہو جائے گا اِک آن میں بیڑا اپنا                                                          کام کر جائے گی محشر میں شِفاعت اُن کی


     

     



    [1]...ذوقِ نعت ، صفحہ : 135 ملتقطًا۔

    [2]...مسندِ فِرْدوس ، جلد : 1 ، صفحہ : 173 ، حدیث : 647۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ قدر کا شانِ نزول
    • اُمَّتِ مصطفےٰ کی ایک خصوصیت
    • شبِ قدر کے چند فضائِل
    • نزولِ قرآن کا ایک مقصد
    • قرآنِ کریم ڈر سُنانے کے لئے نازِل کیا گیا
    • تلاوتِ قرآن کی چند برکات
    • تلاوت کرنے والوں کے لئے غور طلب بات
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا اندازِ تلاوت
    • قرآن سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے
    • پیارے آقا نے جنّت کی خوشخبری سُنائی
    • تِلاوتِ قرآن کا ایک باطنی ادب
    • خوفِ قیامت کے فضائل
    • قیامت کا ہوش رُبا منظر
    • کوئی بُرائی چُھپ نہیں سکتی
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے ؟
    • خوفِ قیامت کے فضائل
    • خوفِ خدا ہدایت کا ذریعہ ہے
    • اگر میں بادشاہ ہوتا تو... ! !
    • حضرت مالِک بن دینار رَحمۃُ اللہ علیہ کی توبہ کا واقعہ
    • خوفِ خُدا اِسْلام کی بنیادی تعلیم ہے
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے جہنّم سے ڈرایا
    • معاشرے میں بُرائیوں کا ایک اہم سبب
    • مثالی مُعَاشَرے کے 2 اہم اَوْصَاف
    • خوفِ خُدا کے سبب غَش کھا کر گِر پڑے
    • مفتئ اَعْظَم ہند رَحمۃُ اللہ علیہ اور جذبہ خیر خواہی
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • سنّتوں کا عامل بن گیا
    • قرآن مع تفسیر ایپلی کیشن
    • قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami