• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نزولِ قرآن کا ایک مقصد arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    نزولِ قرآن کا ایک مقصد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دیکھنے کے ذریعے دِل میں آیا ، اس خوفِ قیامت نے حضرت مالِک بن دینار رَحمۃُ اللہ علیہ کی زندگی بدل کر رکھ دی۔ یہی خوفِ قیامت دِلوں میں بڑھانے کے لئے قرآنِ کریم نازِل ہوا ، اندازہ لگائیے ! اگر ہمیں یہ خوف نصیب ہو جائے توہمارے جینے کا رنگ ڈھنگ ہی بدل جائے ، ہم نمازوں کے پابند ، گُنَاہوں سے بیزار اور نیک اَعْمَال کے پیروکار بن جائیں۔ کاش ! ہمیں صحیح معنوں میں خوفِ قیامت نصیب ہو جائے۔

    خوفِ خُدا اِسْلام کی بنیادی تعلیم ہے

    پیارے اسلامی بھائیو ! خوفِ خُدا ، خوفِ قیامت ، خوفِ جہنّم کی بہت برکتیں ہیں ، یقین مانیے ! تنزلی کے گڑھے میں گِری ہوئی قوم کو اگر ترقی ، عروج اور بلندیوں تک لے جانا ہو تو اس کے لئے سب سے بنیادی چیز یہ ہے کہ اس قوم کے دِل میں خوفِ خُدا پیدا کر دیا جائے۔ جب اللہ پاک کا خوف دِل میں آ جائے ، مرنے کے بعد دوبارہ اٹھنے اور اللہ پاک کی بارگاہ میں پیشی کا خوف دِل میں بیٹھ جائے تو ایک فرد ہی نہیں پُورا معاشرہ سدھر جاتا ہے ، تنزلی کے گڑھے میں گِری ہوئی قوم ، ترقی کی انتہاؤں تک پہنچ جاتی ہے۔

    ذرا غور کیجئے ! ہمارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے دُنیا میں تشریف لانے سے پہلے وہ کون سی بُرائی تھی جو عرب معاشرے میں نہیں پائی جاتی تھی ؟ زمانۂ جاہلیت میں بدکاری عام تھی ، شراب عام تھی ، جھوٹ عام تھا ، بےحیائی عام تھی ، سُود عام تھا ، رشوت عام تھی بلکہ اس سے بڑھ کر اور بُرائی کیا ہو گی کہ دُنیا میں کفر و شِرْک عام تھا ، خانہ کعبہ شریف کے پاس بھی شِرْک کے اسباب موجود تھے ، جب ہمارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم رَحْمَةٌ لِّلْعَالَمِیْن بَن کر دُنیا میں تشریف لائے ، آپ نے اِعْلانِ نبوت فرمایا تو آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ قدر کا شانِ نزول
    • اُمَّتِ مصطفےٰ کی ایک خصوصیت
    • شبِ قدر کے چند فضائِل
    • نزولِ قرآن کا ایک مقصد
    • قرآنِ کریم ڈر سُنانے کے لئے نازِل کیا گیا
    • تلاوتِ قرآن کی چند برکات
    • تلاوت کرنے والوں کے لئے غور طلب بات
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا اندازِ تلاوت
    • قرآن سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے
    • پیارے آقا نے جنّت کی خوشخبری سُنائی
    • تِلاوتِ قرآن کا ایک باطنی ادب
    • خوفِ قیامت کے فضائل
    • قیامت کا ہوش رُبا منظر
    • کوئی بُرائی چُھپ نہیں سکتی
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے ؟
    • خوفِ قیامت کے فضائل
    • خوفِ خدا ہدایت کا ذریعہ ہے
    • اگر میں بادشاہ ہوتا تو... ! !
    • حضرت مالِک بن دینار رَحمۃُ اللہ علیہ کی توبہ کا واقعہ
    • خوفِ خُدا اِسْلام کی بنیادی تعلیم ہے
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے جہنّم سے ڈرایا
    • معاشرے میں بُرائیوں کا ایک اہم سبب
    • مثالی مُعَاشَرے کے 2 اہم اَوْصَاف
    • خوفِ خُدا کے سبب غَش کھا کر گِر پڑے
    • مفتئ اَعْظَم ہند رَحمۃُ اللہ علیہ اور جذبہ خیر خواہی
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • سنّتوں کا عامل بن گیا
    • قرآن مع تفسیر ایپلی کیشن
    • قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami