• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نزولِ قرآن کا ایک مقصد arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    نزولِ قرآن کا ایک مقصد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور ابو سفیان بھی !                         جنّتی ! جنّتی !                                          ہیں مُعاویہ بھی !                                     جنّتی ! جنّتی ! ( [1] )

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    تِلاوتِ قرآن کا ایک باطنی ادب

    کاش ! ہمیں بھی قرآنِ کریم پڑھ کر ، سُن کر رونا نصیب ہو جائے ، کاش ! قرآنِ کریم کی برکت سے ہمارے دِل روشن ہوں اور خوفِ خدا کی عظیم دولت نصیب ہو جائے۔ حُجَّةُّ الْاِسْلام امام محمد بن محمد غزالی رَحمۃُ اللہ علیہ نے اِحْیَاءُ العلوم کی پہلی جلد میں تِلاوتِ قرآن کے 10 باطنی آداب بیان فرمائے ہیں۔ ان میں 7 واں باطِنی ادب ہے : تَخْصِیْص یعنی بندہ قرآنِ کریم کو اپنے ساتھ خاص سمجھے ، اپنی ہدایت کے لئے تِلاوت کرے ، تِلاوت کرتے وقت یہ تَصَوُّر باندھے کہ اللہ پاک نے قرآنِ کریم میں جو اَحْکامِ بیان فرمائے ہیں ، یہ میرے ہی لئے ہیں ، جن کاموں سے اللہ پاک نے منع فرمایا ہے ، یہ مجھے ہی منع کیا جا رہا ہے ، قرآنِ کریم میں جو قیامت کا تذکرہ ہے ، جہنّم کا ذِکْر ہے ، عذابات کا تذکرہ ہے ، جو نصیحت بھرے واقعات بیان کئے گئے ہیں ، یہ سب میرے ہی لئے ہیں ، میں نے ہی ان سے نصیحت لینی ہے۔ ( [2] )  

    اگر ہم یہ تَصَوُّر باندھ کر تِلاوت کریں تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! قرآنِ کریم ہمارے دِل میں اُترے گا ، اَثَر بھی کرے گا ، آنکھوں میں آنسو بھی آئیں گے اور اللہ پاک نے چاہا تو زِندگی بھی سَنور جائے گی۔

    الٰہی خوب دیدے شوق ، قرآں کی تلاوت کا !

    شرف دے گنبدِ خضریٰ کے سائے میں شہادت کا !


     

     



    [1]...وسائلِ فردوس ، صفحہ : 53۔

    [2]...احیاء العلوم ( مترجم ) ، جلد : 1 ، صفحہ : 859خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ قدر کا شانِ نزول
    • اُمَّتِ مصطفےٰ کی ایک خصوصیت
    • شبِ قدر کے چند فضائِل
    • نزولِ قرآن کا ایک مقصد
    • قرآنِ کریم ڈر سُنانے کے لئے نازِل کیا گیا
    • تلاوتِ قرآن کی چند برکات
    • تلاوت کرنے والوں کے لئے غور طلب بات
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا اندازِ تلاوت
    • قرآن سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے
    • پیارے آقا نے جنّت کی خوشخبری سُنائی
    • تِلاوتِ قرآن کا ایک باطنی ادب
    • خوفِ قیامت کے فضائل
    • قیامت کا ہوش رُبا منظر
    • کوئی بُرائی چُھپ نہیں سکتی
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے ؟
    • خوفِ قیامت کے فضائل
    • خوفِ خدا ہدایت کا ذریعہ ہے
    • اگر میں بادشاہ ہوتا تو... ! !
    • حضرت مالِک بن دینار رَحمۃُ اللہ علیہ کی توبہ کا واقعہ
    • خوفِ خُدا اِسْلام کی بنیادی تعلیم ہے
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے جہنّم سے ڈرایا
    • معاشرے میں بُرائیوں کا ایک اہم سبب
    • مثالی مُعَاشَرے کے 2 اہم اَوْصَاف
    • خوفِ خُدا کے سبب غَش کھا کر گِر پڑے
    • مفتئ اَعْظَم ہند رَحمۃُ اللہ علیہ اور جذبہ خیر خواہی
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • سنّتوں کا عامل بن گیا
    • قرآن مع تفسیر ایپلی کیشن
    • قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami