• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نزولِ قرآن کا ایک مقصد arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    نزولِ قرآن کا ایک مقصد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو ! غور فرمائیے ! یہ ہمارے پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہیں ، آپ کی شان یہ ہے کہ * یہ زمین ، یہ آسمان ، یہ پُوری کی پُوری کائنات اللہ پاک نے آپ کے صدقے میں بنائی ہے * جنّت آپ کی مِلْک ہے * روزِ قیامت جب سب رَبِّ قَهَّار کے غضب کا حال دیکھ کر کانپ رہے ہوں گے ، کسی کو زبان کھولنے کی ہمّت نہیں ہو گی ، اس وقت ہمارے پیارے آقا ، رسولِ خُدا ، احمدِ مجتبیٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہی ہوں گے جو شفاعتِ کبریٰ کا دروازہ کھلوائیں گے * آپ ہی ہوں گے جو سب سے پہلے جنّت کا دروازہ کھلوائیں گے * آپ ہی ہوں گے جو ہم جیسے مجرموں کو اپنے دامنِ شفاعت میں چھپا کر جنّت میں پہنچا دیں گے * اتنی بلند شان ، ایسی اعلیٰ عزّت ہونے کے باوُجُود ہمارے پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے خوفِ خُدا کا کیا عالَم تھا ، آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے خوفِ آخرت پر مبنی آیات سُنی تو غش آ گیا۔یہ تو ایک روایت ہے ، اس کے عِلاوہ اور کتنی روایات ہیں جن میں اس بات کا واضِح بیان ہے کہ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم تِلاوت سنتے یا خُود تلاوت فرماتے تو آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی مبارک آنکھوں سے آنسو جاری ہو جایا کرتے تھے۔

    قرآن سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے

    اسی طرح صحابۂ کرام علیہم الرِّضْوَان کے مبارک احوال دیکھئے۔اللہ پاک فرماتا ہے :

    اَللّٰهُ نَزَّلَ اَحْسَنَ الْحَدِیْثِ كِتٰبًا مُّتَشَابِهًا مَّثَانِیَ ﳓ تَقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُوْدُ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْۚ-ثُمَّ تَلِیْنُ جُلُوْدُهُمْ وَ قُلُوْبُهُمْ اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِؕ       ( پارہ : 23 ، سورۂ زمر : 23 )

    ترجمہ کَنْزُ العرفان : اللہنے سب سے اچھی کتاب اتاری کہ ساری ایک جیسی ہے ، باربار دہرائی جاتی ہے۔ اس سے ان لوگوں کے بدن


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ قدر کا شانِ نزول
    • اُمَّتِ مصطفےٰ کی ایک خصوصیت
    • شبِ قدر کے چند فضائِل
    • نزولِ قرآن کا ایک مقصد
    • قرآنِ کریم ڈر سُنانے کے لئے نازِل کیا گیا
    • تلاوتِ قرآن کی چند برکات
    • تلاوت کرنے والوں کے لئے غور طلب بات
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا اندازِ تلاوت
    • قرآن سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے
    • پیارے آقا نے جنّت کی خوشخبری سُنائی
    • تِلاوتِ قرآن کا ایک باطنی ادب
    • خوفِ قیامت کے فضائل
    • قیامت کا ہوش رُبا منظر
    • کوئی بُرائی چُھپ نہیں سکتی
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے ؟
    • خوفِ قیامت کے فضائل
    • خوفِ خدا ہدایت کا ذریعہ ہے
    • اگر میں بادشاہ ہوتا تو... ! !
    • حضرت مالِک بن دینار رَحمۃُ اللہ علیہ کی توبہ کا واقعہ
    • خوفِ خُدا اِسْلام کی بنیادی تعلیم ہے
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے جہنّم سے ڈرایا
    • معاشرے میں بُرائیوں کا ایک اہم سبب
    • مثالی مُعَاشَرے کے 2 اہم اَوْصَاف
    • خوفِ خُدا کے سبب غَش کھا کر گِر پڑے
    • مفتئ اَعْظَم ہند رَحمۃُ اللہ علیہ اور جذبہ خیر خواہی
    • خوفِ خُدا حاصِل کرنے کے طریقے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • سنّتوں کا عامل بن گیا
    • قرآن مع تفسیر ایپلی کیشن
    • قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami