• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ذوقِ رمضان برقرار رکھئے! arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    ذوقِ رمضان برقرار رکھئے!
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پڑھی ؟ ( 6 )  کنزُالاِ یمان مع خزائنُ العِرفان یا نُورُالعرفان سے کم از کم تین آیات ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھیں یا سُنِیں ؟ یا صِراطُ الجنان سےکم و بیش  دو صفحات پڑھ یا سُن لئے ؟ ( 7 )  شَجرے کے کچھ نہ کچھ اَورادپڑھے ؟ ( 8 )  کم از کم 313بار دُرُود شریف پڑھا ؟ ( 9 )  آنکھوں کو گناہوں  ( یعنی بدنِگاہی ، فلمیں ڈرامے ، موبائل پر گندی تصاویر اورویڈیوز ، نامحرم عورتوں اور کزنز وغیرہ کو دیکھنے ) سے بچایا ؟ ( 10 )  کانوں  کو گناہوں یعنی غیبت ، گانے باجوں ، بُری اورگندی باتوں ، موبائل کی میوزیکل ٹیون ، کالر ٹیون وغیرہ وغیرہ سُننے سے بچایا ؟ ( 11 )  راستے میں چلتے ہوئے یاکار یا بس وغیرہ میں سَفَر کے دوران خود کوفضول نِگاہی سے بچاتے ہوئےکیا آج آپ نے نِگاہیں نیچی رکھیں ؟ اور بلاضرورت اِدھر اُدھر دیکھنے سے اپنے آپ کو بچایا ؟  ( 12 )  اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ یا مکتبۃ المدینہ کی کسی کتاب یا رِسالے یا ’’ماہنامہ فیضانِ مدینہ‘‘کو کم ازکم 12منٹ پڑھا یا سُنا ؟ ( 13 )  بات چیت ، فون پر گفتگو اور کام کاج موقوف کرکے اَذان و اِقامت کا جواب دیا ؟  ( 14 )   ( گھر میں یا باہر ) کسی پر غصّہ آجانے کی صورت میں چُپ رہ کرغُصّے کا عِلاج فرمایا یا بول پڑے ؟ ( 15 )  اپنے اَعمال کا جائزہ لیتے ہوئے نیک اعمال کے رِسالے کے خانے پُر کئے ؟  ( 16 ) ’’مَرکزی مجلسِ شوریٰ‘‘ کے اُصولوں کے مطابق اپنے نگران کی اِطاعت کی ؟  ( 17 )  گھر اورباہرہر چھوٹے بڑے سے اچّھے انداز سےیعنی  آپ جناب اور جی جی کہہ کر گفتگو کی ؟ ( 18 )  مَدرسۃُ المدینہ  ( بالِغان ) میں قرآنِ کریم  پڑھا ، یا پڑھایا ؟  ( 19 ) عِشاکی جماعت سے دوگھنٹے کے اندر اندر سونے کی کوشش کی ؟  ( 20 )  دعوتِ اِسلامی کے دینی کاموں کو اپنے نگران  کے دئیے ہوئے شیڈول کے مطابق کم از کم دو گھنٹے دئیے ؟ ( 21 ) صد ا ئے مد ینہ لگائی ؟ ( 22 )  اپنے گھر کے جَھروکوں  ( یعنی باہر دیکھنے کے لئے رکھی گئی کھڑکیوں ) سے ( بِلاضرورت ) باہر نیز کسی اور کے دروازوں وغیرہ سے اُن کے گھروں کے اندرجھانکنے سے بچنے کی کوشش کی ؟ ( 23 )  آپ کےہاں  گھر درس ہوا ؟ یاکسی عُذر کی صورت میں آپ کی غیر موجودگی میں گھر درس کا سلسلہ ہوا ؟ ( 24 )  کم ازکم ایک مَدَنی درس ( مسجد  ، دُکان ،  بازار وغیرہ جہاں سہولت ہو ) دیا ، یاسُنا ؟  ( 25 )  سُنّت کے مطابق لباس ( جو لیڈیز کلرمثلاً شوخ یعنی تیز رنگ یا چمکیلانہ ہویا ایسے رنگ کا بھی نہ ہوجو شرعاً منع ہے وہ )  پہنا ؟ ( 26 )  کیاآپ کازُلفیں رکھنے کی سُنّت پرعمل ہے ؟ ( 27 ) داڑھی منڈوانے یا ایک مُشت سےگھٹانے کا گناہ تو نہیں کیا ؟ ( 28 ) گناہ ہو جانے کی صورت میں فوراً توبہ کی ؟ ( 29 ) سُنّت کے مُطابق کھانا کھایا اور کھانے سے پہلے اور بعد کی دُعا ئیں پڑھیں ؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اَلْوداع اَلْوداع ماہِ رمضان... ! !
    • جمعۃ الوداع کے بیان میں جان دیدی
    • باقی لمحات کو غنیمت جانیئے... !
    • شکر گزار پتھر
    • شُکر کسے کہتے ہیں
    • نیک لوگوں کی ایک دُعا
    • نفسِ اَمَّارہ کی اِصْلاح کا طریقہ
    • رمضان کریم کا ایک مقصد : نفسِ اَمَّارہ کی اِصْلاح
    • خاموشی کے فضائل
    • زبان زہریلے سانپ کی طرح ہے
    • ایک غَلَط لَفْظ کا نقصان
    • بھوک کے فضائل
    • نفل روزوں کے فضائِل و فوائد
    • نفل روزوں کے 2 فضائل
    • سال بھر روزے رکّھے
    • گویا عمر بھر کا روزہ رکھا
    • شش عید کے روزوں کے 3 فضائل
    • نو مولود کی طرح گناہوں سے پاک
    • شش عید کے روزے کب رکھے جائیں ؟
    • قرآن سمجھنے کی کوشش جاری رکھئے !
    • صراط الجنان پڑھنے اور ایپلی کیشن کے استعمال کی ترغیب
    • نیک عمل نمبر 24 کی ترغیب :
    • شعبہ ائمہ مساجد :
    • توکل وقناعت کے مدنی پھول
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • میں پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مصطفے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم
    • ( 6 ) دُرُودِ شفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • توکل و قناعت کے بقیہ مدنی پھول
    • * نیا لباس پہنتے وقْت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami