• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیرِ خُدا رَضِیَ اللہُ عنہ کا زُہد arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    شیرِ خُدا رَضِیَ اللہُ عنہ کا زُہد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے اللہ پاک ! جو علی سے محبت کرے ، تُو اس سے محبت فرما اور جو علی سے دشمنی رکھے ، تُو اس سے دُشمنی فرما۔ ( [1] )  

    جس کسی کا میں ہوں مولیٰ ، اس کے مولیٰ ہیں علی

    ہے   یہ   قولِ   مصطفےٰ   مولیٰ   علی   مشکل کُشا ! ( [2] )

     ( 2 ) : حضرت عبد اللہ بن مسعود رَضِیَ اللہ عنہ سے روایت ہے ، اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا : اَلنَّظْرُ اِلیٰ وَجْہِ عَلِیٍّ عِبَادَۃٌ یعنی علی کے چہرے کو دیکھنا عبادت ہے۔ ( [3] )  ( 3 ) : مسلم شریف کی حدیثِ پاک ہے اور اس  کے راوِی  ( یعنی حدیث بیان کرنے والے )  خُود حضرت علیُ المرتضیٰ رَضِیَ اللہ عنہ ہیں ، فرماتے ہیں : مجھے اُس  ذات کی قسم ! جو دانے کو پھاڑتی ( یعنی دانے سے درخت نکالتی )  ہے ، اُس ذات کی قسم ! جس نے رُوح کو پیدا کیا ، بےشک نبی اُمِّی ، رسولِ ہاشمی ، مُحَمَّدِ عربی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا مجھ سے وعدہ ہے کہ اَنْ لَّا یُحِبَّنِیْ اِلّا مُؤْمِن وَ اَنْ لَّا یُبْغِضَنِیْ اِلّا مُنَافِق یعنی مجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مؤمن اور مجھ سے بُغض   ( یعنی دِل میں دُشمنی )  نہیں رکھے گا مگر مُنَافق۔ ( [4] )

    میں گُنَاہوں کا مریض اور آپ ہیں میرے طبیب

    دیجئے ! مجھ کو شِفا مولیٰ علی مشکل کُشا !

    مغفرت کروائیے ! جنّت میں لے کے جائیے !

    واسِطہ حسنین کا مولیٰ علی مشکل کُشا !


     

     



    [1]...مصنف ابنِ ابی شیبہ ، کتاب الفضائل ، فضائل علی بن ابی طالب ، جلد : 7 ، صفحہ : 499 ، حدیث : 28۔

    [2]...وسائلِ بخشش ، صفحہ : 521۔

    [3]...مستدرک ، کتاب معرفۃ الصحابۃ ، باب النظر الی علی عبادۃ ، جلد : 4 ، صفحہ : 118 ، حدیث : 4737۔

    [4]... مسلم ، کتاب الایمان ، باب الدلیل علی ان حب الانصار ، صفحہ : 50 ، حدیث : 78۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اے دُنیا جا ! تجھے طلاق... ! !
    • سمجھانے کا نرالا انداز
    • کاش ! حُبّ دُنیا دِل سے نکل جائے... ! !
    • حضرت علی رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • شانِ مرتضیٰ میں 3 فرامینِ مصطفےٰ
    • شیرِ خدا رَضِیَ اللہ عنہ کا زُہد
    • صحابہ کرام میں سب سے بڑے زاہد
    • حضرت علی رَضِیَ اللہ عنہ کی زینت زُہد تھا
    • زُہد ایک زینت ہے
    • اُمَّت کو دُنیا سے بے رغبتی کا حکم
    • دُنیا فانی ، آخرت باقی ہے
    • آخرت کے طلبگار بن جاؤ... ! !
    • شیرِ خُدا رَضِیَ اللہ عنہ کی قناعت
    • لباس میں سادگی
    • زہد اختیار کرنے کی ترغیب
    • زہد کے فوائد
    • اے علی ! تم اس وقت کیا کرو گے... ! !
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمَال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • فیضانِ حدیث ( Faizan e Hadees ) موبائل ایپلی کیشن
    • مسجد کے آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami