• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غزوۂ بدر سے ہم نے کیا سیکھا arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    غزوۂ بدر سے ہم نے کیا سیکھا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ وہ  3 کام ہیں جو کامیابی کے حُصُول کے لئے ہم نے کرنے ہیں : ( 1 ) : اللہ و رسول کی اطاعت ( 2 ) : آپس میں اتفاق واتحاد  ( 3 ) : صبر۔اب وہ 3 کام سنیئے ! کہ کامیابی کے حُصُول کے لئے جو نہ کرنا ضروری ہے۔

     ( 4 ) : تکبر کا نہ ہونا

    اللہ پاک نے فرمایا :

    وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ خَرَجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ بَطَرًا   ( پارہ : 10 ، سورۂ انفال : 47 )  

    ترجمہ کَنْزُ العرفان : اور ان لوگوں جیسا نہ ہونا جو اپنے گھروں سے اِتراتے ہوئے نکلے  ۔

    یہ غزوۂ بدر میں کفّار کی شکست کے اَسْباب کا بیان ہے کہ وہ ایک ہزار کی تعداد میں تھے ، جنگجو بھی تھے ، ساز و سامان بھی ان کے پاس زیادہ تھا ، ظاہِری اسباب بھی ان کے پاس زیادہ تھے اور مسلمانوں کا  313 کا لشکر ہے ، تلواریں بھی پُوری نہیں ہیں ، کھانے پینے کا سامان بھی پُورا نہیں ہے ، تعداد بھی دو گُنَا کم ہے ، اس کے باوُجُود کفّارِ مکہ کوشکست کیوں ہوئی ؟ ان کی ناکامی کے اَسْباب کیا تھے ؟ اللہ پاک نے وہ اَسْباب ہمیں بتائے مگر خطاب ہمیں ہی کیا یعنی اُن کی ناکامی کے جو اَسْباب تھے ، ہمیں فرمایا کہ تم یہ کام کبھی مت کرنا۔ وہ اَسْبَاب کیا ہیں ؟ فرمایا :

    خَرَجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ بَطَرًا   ( پارہ : 10 ، سورۂ انفال : 47 )  

    ترجمہ کَنْزُ العرفان : اپنے گھروں سے اِتراتے ہوئے  نکلے  ۔

    یہ ناکامی کا بنیادی سبب ہے؛ * اِترا جانا * میں میں کرنا * اپنے بازؤوں پر * اپنی طاقت پر * اپنی عقل پر * اپنے پیسے پر * اپنی ذہانت پر بھروسہ کرنا اور کہنا کہ میں یہ کام کرلوں گا۔ یہ چیز اِنْسان کو تباہ و برباد کر دیتی ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ اَنْفال ، آیت : 46 اور 47
    • ( 1 ) : اللہ و رسول کی اِطَاعت
    • اِطَاعت کامیابی کی شرطِ اَوَّل ہے
    • ( 2 ) : اِتَّفاق و اِتِّحاد
    • ناکامیوں کی ایک بنیادی وجہ
    • ( 3 ) : صبر
    • کامیابی اور صبر
    • امیرِ اہلسنت کا صبر اور کامیابی
    • صبرکب تک کریں... ؟
    • ( 4 ) : تکبر کا نہ ہونا
    • غرور کا سر نیچا
    • ایک متکبر کافِر کاواقعہ
    • ( 5 ) : ریاکاری
    • ریاکاری کامیابی کی راہ میں رُکاوٹ ہے
    • ( 6 ) : راہِ خُدا سے روکنا
    • مدنی قافلے سے روکنے کانقصان
    • بیان خلاصہ
    • نیک اعمال ( Naik Amal ) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اسماء الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami