• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غزوۂ بدر سے ہم نے کیا سیکھا arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    غزوۂ بدر سے ہم نے کیا سیکھا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تنہا چلا تو ساتھ تیرے ھو گیا جہاں                                                 میٹھا تیرا کلام ہے الیاس قادری !

    ہے دعوت اسلامی کی دنیا میں دھوم دھام    مقبول تیرا کام ہے الیاس قادری !

    یہ ہے صبر کا نتیجہ... ! !  لہٰذا ہمیں بھی چاہئے کہ ہم صبرکریں ، برداشت کریں ، مشکل آئے ، پریشانی آئے ، مصیبت آئے ، استقامت کے ساتھ ، حکمتِ عملی کے ساتھ اپنے مقصد کی طرف بڑھتے رہیں ،  اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! ایک دِن کامیابی ہمارے قدم چومے گی۔

    صبرکب تک کریں... ؟

    پیارے اسلامی بھائیو ! ہم لوگ بعض دفعہ صبر تو کر لیتے ہیں مگر صبر کا جو ٹائِم پیریڈ ( Time period )  ہوتا ہے ، اسے پُورا نہیں کرتے۔ یاد رکھئے ! کامیابی کے حُصُول پر صبر کا دورانیہ بھی بہت اَثَرانداز ہوتا ہے۔ جس کامیابی کے لئے  3 گھنٹے کا صبرچاہئے ، اس کے لئے ہمیں 3گھنٹے ہی صبر کرنا پڑے گا ، 2گھنٹے صبر کریں گے تو کام نہیں بنے گا ، جس کامیابی کے لئے ہمیں 10 سال صبر کی ضرورت ہے ، اس کے لئے 10 سال ہی صبر کرنا ہو گا ، یوں صبر کے دورانیے کو ملحوظ رکھنا بھی بہت ضروری ہے۔ کسی صاحِبِ عِلْم سے پوچھا گیا : ہمیں کب تک صبر کرنا چاہئے ؟ انہوں نے بڑا پیارا جواب دیا : کہا : اللہ پاک فرماتا ہے :

    اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَۚ(۴۶)   ( پارہ : 10 ، سورۂ انفال : 46 )  

    ترجمہ کَنْزُ العرفان : بیشک اللہ صبرکرنے والوں کے ساتھ ہے۔

    لہٰذا جب تک تم چاہتے ہو کہ اللہ پاک  ( کی مد د و نُصْرت )  تمہارے ساتھ رہے ، اس وقت تک صبر کرتے رہو۔ اللہ پاک ہمیں صبر اور برداشت کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔  


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سورۂ اَنْفال ، آیت : 46 اور 47
    • ( 1 ) : اللہ و رسول کی اِطَاعت
    • اِطَاعت کامیابی کی شرطِ اَوَّل ہے
    • ( 2 ) : اِتَّفاق و اِتِّحاد
    • ناکامیوں کی ایک بنیادی وجہ
    • ( 3 ) : صبر
    • کامیابی اور صبر
    • امیرِ اہلسنت کا صبر اور کامیابی
    • صبرکب تک کریں... ؟
    • ( 4 ) : تکبر کا نہ ہونا
    • غرور کا سر نیچا
    • ایک متکبر کافِر کاواقعہ
    • ( 5 ) : ریاکاری
    • ریاکاری کامیابی کی راہ میں رُکاوٹ ہے
    • ( 6 ) : راہِ خُدا سے روکنا
    • مدنی قافلے سے روکنے کانقصان
    • بیان خلاصہ
    • نیک اعمال ( Naik Amal ) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اسماء الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami