• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سورۂ ماعُون (ترجمہ و تشریح) arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    سورۂ ماعُون (ترجمہ و تشریح)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس سے مانگا ، اس پر ابوجہل بدبخت نے  بےچارے یتیم کو دھکے دے کر نکال دیا۔

    اس پر قریش کے دوسرے سرداروں نے اس یتیم سے کہا : تم مُحَمَّدِ ( مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم )  کے پاس جاؤ ! وہ تمہاری مدد کر دیں گے۔ قریش کے سرداروں نے تو یہ بات بطورِ مذاق کہی تھی ، ان کا مقصد تھا کہ یہ یتیم  بچہ مُحَمَّد  ( صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم )  سے مدد مانگے گا ، وہ اس کی مدد کر نہیں پائیں گے۔مگر انہیں کیا معلوم... ! ! وہ رَبِّ کائنات کے محبوب ہیں ، وہ ایک اَبْرُو کااِشارہ ہی فرما دیں تو دُنیا اِدھر سے اُدھر ہو سکتی ہے۔

    غم و رَنْج و اَلَم اور سب بلاؤں کا مداوا ہو                    اگر وہ گیسوؤں والا مرا دِلدار ہو جائے

    اشارہ پائے تو ڈوبا ہوا سورج برآمد ہو                                اٹھے انگلی تو مہ دو بلکہ دو دو چار ہو جائے ( [1] )

    جن کے اشارے سے ڈوبا سُورج پلٹ آئے ، انگلی اُٹھائیں تو چاند 2 ٹکڑے ہو جائے ، کیا ان کے چاہے سے ایک یتیم بچے کادُکھ دُورنہیں ہو سکے گا مگر کافِر کیا جانیں حبیبِ خُدا کا مقام... ! !

    خیر ! وہ یتیم بچہ دوجہاں کے تاجدار ، مکی مدنی سرکار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی خِدْمت میں حاضِر ہوا اور اپنی فریاد پیش کی۔ پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے اس بچے کو ساتھ لیا اور فوراً ابو جہل کے گھر تشریف لے گئے۔قریش کے سردار تو یہ خیال کر رہے تھے کہ ابو جہل اکڑ دِکھائے گا ، مَعَاذَ اللہ ! رسولِ خُدا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے ساتھ گستاخانہ رَوِیَّہ اختیار کرے گا مگر یہ کیا... ! ! ابو جہل نے جیسے سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو دیکھا تو ادب سے مرحبا کہہ کر آپ کا استقبال کیا اور فوراً ہی یتیم کا مال لا کر


     

     



    [1]...سامانِ بخشش ، صفحہ : 172-174 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آہ ! رمضان جا رہا ہے... ! !
    • سورۃ الْمَاعُون ؛ترجمہ و تشریح
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نے یتیم کی مدد فرمائی
    • سُوْرہِ ماعُون کا مختصر تعارف
    • سُوْرہِ ماعُون کا ایک بنیادی نکتہ
    • آخرت سے بےخوفی کا وبال
    • سُوْرہِ ماعُون کے 4 مرکزی مضامین
    • ( 1 ) : بخل یعنی کنجوسی
    • یتیموں کا حق مت کھائیے !
    • یتیم اور مسکین کی کفالت کے فضائِل
    • دِل کی نرمی کا ایک نسخہ
    • ( 2 ) : نَماز کو اہمیت نہ دینا
    • نَماز سے غفلت کی چند صُورتیں
    • نَماز سے غفلت کا وبال
    • بے نَمازی کی 3 شامتیں
    • ( 3 ) : ریاکاری
    • ریاکاری کسے کہتے ہیں ؟
    • ریاکاری کی تباہ کاریاں
    • ریاکاری کا دردناک عذاب
    • ( 4 ) : خیر خواہی نہ کرنا
    • ایک مستحب عَمَل
    • ایک گھونٹ پانی پلانے کی فضیلت
    • ماہِ رمضان کی ایک پیاری عِبَادت
    • اِعتکاف کے فضائِل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • گناہوں بھری زِندگی میں بہار آگئی
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami