• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِسراف کے دینی و دُنیوی نقصانات arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    اِسراف کے دینی و دُنیوی نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقانِ رسول ! عمامہ شریف باندھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے * ہمارے پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نے ہمیشہ سرِ اقدس پر ٹوپی مبارک پر عمامہ سجا کر رکھا * سفر و حضر میں بھی سرِ اقدس پر عمامہ شریف جگمگاتا تھا * آپ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم عمامہ میں شملہ چھوڑتے تھے جو کبھی ایک کندھے پر ، کبھی دونوں کندھوں کے درمیان ہوتا تھا * آپ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم مختلف مواقع پر مختلف رنگ کا عمامہ شریف استعمال فرمایا کرتے تھے۔

    عمامہ باندھنے کے فضائل اور اس بارے میں تفصیلی معلومات کے لئے مکتبۃ المدینہ کی کتاب عمامہ کے فضائلکا مطالعہ کیجئے ! مختلف سنتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی بہارِ شریعت جلد : 3 سے حِصَّہ 16اور شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنت حضرت علّامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دَامَت برکاتہم العالیہ کا 91 صفحات کا رسالہ 550 سنتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے۔ سنتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر بھی ہے۔                                   

    لوٹنے رحمتیں قافلے میں چلو                                                                            سیکھنے سُنتیں قافلے میں چلو

    سنتیں سیکھنے تین دِن کے لئے                                                          ہر مہینے چلیں ، قافلے میں چلو

    اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔  

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مغفرت کا ایک سبب
    • رمضان اور اِسْراف
    • اِسْراف گُنَاہ ہے
    • اِسراف کسے کہتے ہیں ؟
    • اسراف کی مختلف وضاحتیں
    • روٹی میں اسراف کی صورتیں
    • اِسْراف کا حکم
    • روزِ قیامت ہر نعمت سے متعلق سوال ہو گا
    • کیا مجھ پر بھی کوئی نعمت ہے... ؟
    • ایک ولیُّ اللہ کی جب دعوت کی گئی
    • اِسْراف تنگدستی کا سبب ہے
    • روٹی کے ایک ٹکڑے کا احترام
    • بے برکتی اور تنگدستی
    • دُنیا بھر میں اِسْراف کا ایک سر سری جائزہ
    • اِسْرَاف سے بچنے کے دینی دُنیوی فائدے
    • ( 1 ) : مغفرت کی بشارت
    • لوگوں سے شرما کر نیکیاں ترک نہ کیجئے
    • ( 2 ) : اولاد کم عقلی سے محفوظ
    • ( 3 ) : تنگدسْتی سے نَجات کا ذَریعہ
    • ( 4 ) : نہ جانے کھانے کے کس حصے میں برکت ہے
    • امیر اہلسنت کا محتاط انداز
    • اِسْراف سے کیسے بچیں ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں نمایاں انقلاب
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • عمامہ شریف پہننا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami