• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِسراف کے دینی و دُنیوی نقصانات arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    اِسراف کے دینی و دُنیوی نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو ! اچھی نیت بندے کو جنّت میں پہنچا دیتی ہے ، بیان سننے سے پہلے کچھ اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے ! مثلاً نیت کیجئے : * رِضَائے اِلٰہی کے لئے بیان سُنوں گا * عِلْمِ دین سیکھوں گا * پُورا بیان سُنوں گا * ادب سے بیٹھوں گا * نصیحت حاصِل کروں گا * اَحْمَدِ مجتبیٰ ، مُحَمَّدِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ  وَسَلَّم کا نامِ پاک سُن کر درودِ پاک پڑھوں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    مغفرت کا ایک سبب

    ایک مرتبہ صحابئ رسول حضرت عبد اللہ بن عمر رَضِیَ اللہ عنہ ( روزے سے تھے ،  ) آپ نے زمین پر روٹی کا ٹکڑا پڑا دیکھا تو غُلام سے فرمایا : اِسے اٹھا ؤ اور صاف کر دو ! (  غُلام نے روٹی کا ٹکڑا اُٹھایا ، صاف کیا اور کھا لیا ) ۔ شام کو جب اِفطار کا وقت ہوا تو حضرت عبد اللہ بن عمر رَضِیَ اللہ عنہ نے غُلام سے فرمایا : لاؤ ! وہ روٹی کا ٹکڑا دے دو ! غُلام نے عرض کیا : عالی جاہ ! وہ تو میں نے کھا لیا۔ بس اتنا سننے کی دَیْر تھی کہ فرمایا : جا ! اب سے تُو آزاد ہے۔

     ( پھر آپ نے اس نوازش کا سبب بیان کرتے ہوئے فرمایا : ) میں نے تاجدارِ مدینہ ، راحتِ قلب و سینہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو فرماتے سُنا کہ جو روٹی کا پڑا ہوا ٹکڑا اُٹھا کر کھا لیتا ہے وہ ٹکڑا اُس کے پَیٹ میں پہنچنے سے پہلے ہی اللہ پاک اُس کی مَغْفِرَت فرما دیتا ہے۔اب جو مَغْفِرَت کا حقدار ہو گیا میں اُس کو غُلام کس طرح بنائے رکھوں ؟ ( [1] )

    عفو  و رحمت کا بخشش کا سائِل                                                                     ہوں نہایت گنہگار و غافِل

    میرا سب حال تجھ پر کھلا ہے                                                                        یاخُدا ! تجھ سے میری دُعا ہے


     

     



    [1]...تَنْبِیْهُ الْغَافِلین ، باب الرعایۃ  علی ملك اليمين ، صفحہ : 200۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مغفرت کا ایک سبب
    • رمضان اور اِسْراف
    • اِسْراف گُنَاہ ہے
    • اِسراف کسے کہتے ہیں ؟
    • اسراف کی مختلف وضاحتیں
    • روٹی میں اسراف کی صورتیں
    • اِسْراف کا حکم
    • روزِ قیامت ہر نعمت سے متعلق سوال ہو گا
    • کیا مجھ پر بھی کوئی نعمت ہے... ؟
    • ایک ولیُّ اللہ کی جب دعوت کی گئی
    • اِسْراف تنگدستی کا سبب ہے
    • روٹی کے ایک ٹکڑے کا احترام
    • بے برکتی اور تنگدستی
    • دُنیا بھر میں اِسْراف کا ایک سر سری جائزہ
    • اِسْرَاف سے بچنے کے دینی دُنیوی فائدے
    • ( 1 ) : مغفرت کی بشارت
    • لوگوں سے شرما کر نیکیاں ترک نہ کیجئے
    • ( 2 ) : اولاد کم عقلی سے محفوظ
    • ( 3 ) : تنگدسْتی سے نَجات کا ذَریعہ
    • ( 4 ) : نہ جانے کھانے کے کس حصے میں برکت ہے
    • امیر اہلسنت کا محتاط انداز
    • اِسْراف سے کیسے بچیں ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں نمایاں انقلاب
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • عمامہ شریف پہننا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami