• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان،قرآن اور صاحبِ قرآن arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    رمضان،قرآن اور صاحبِ قرآن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    معمولات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ماہِ رمضان میں تِلاوتِ قرآن کی خوب کثرت فرمایا کرتے تھے بلکہ صحابئ رسول حضرت اِبنِ عبّاس   رَضِیَ اللہ عنہما فرماتے ہیں : ہر سال رمضانُ المُبارک کی ہر رات حضرت جبریلِ امین علیہ السّلام حاضِر ہوتے اور پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ   صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم اُن کے ساتھ دَور فرمایا کرتے تھے۔ ( [1] )  

    معلوم ہوا؛ رمضانُ المُبارک میں قرآنِ کریم کا دَور کرنا  ادائے مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ہے۔ دَوْر کا مطلب ہے : ایک پڑھے ، دوسرا سُنے ، پھر دوسرا پڑھے ، پہلا سُنے۔ حُفّاظِ کرام تو عُمُوماً دَور کرتے ہیں ، بالخصوص تراوِیح میں جو پارہ پڑھنا ہوتا ہے ، اس کا دَور کرتے ہیں ، اس سے حفظ پکّا ہو جاتا ہے۔ کاش ! ہم بھی اس ادائے مصطفےٰ کو ادا کریں ، گھر میں 2 بھائی مِل جائیں ، بہن بھائی مل کر دَور کر لیں ، ماں بیٹا بلکہ مِیاں بیوی بھی مِل کر دَور کر سکتے ہیں ، اگر حِفْظ نہیں کیا تو بھی کوئی بات نہیں ، دونوں اپنے سامنے قرآنِ کریم کھول لیں ، ایک اُوپر سے دیکھ کر پڑھے ، دوسرا دیکھ دیکھ کر سنتا جائے ، پھر دوسرا دیکھ کر پڑھے ، پہلا دیکھ کر سنتا جائے۔اس طرح اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! قرآنِ کریم پڑھنے کا بھی ثواب ملے گا اور ساتھ ہی ساتھ سننے کا ثواب بھی نصیب ہو گا۔ یاد رہے ! قرآن پڑھا جا رہا ہو تو سننا فرض ہے اور رمضانُ المُبارک میں فرض کا ثواب 70 گُنا بڑھا دیا جاتا ہے ، اگر ہم ادائے مصطفےٰ کو ادا کرتے ہوئے قرآنِ کریم کا دَور کریں گے تو اس فرض کی ادائیگی ہو گی اور اللہ پاک کے کرم سے 70 گُنَا بڑھا کر ثواب کے حق دار قرار پائیں گے۔

    ہر گھڑی رحمت بھری ہے ہر طرف ہیں برکتیں


     

     



    [1]...بخاری ، کتاب بدء الوحی ، صفحہ : 67 ، حدیث : 6۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • نُورِ اِلٰہی ملنے کا مہینا
    • ماہِ نزولِ قرآن
    • رمضانُ المبارک کی ایک اہم خصوصیت
    • رمضان ، قرآن اور صاحِبِ قرآن
    • پہلی وحی کب اور کیسے نازِل ہوئی... ؟
    • قرآنِ کریم کے ساتھ وابستگی بڑھانے کا مہینا
    • آقا کریم کی قرآن سے وابستگی
    • رمضان المبارک میں کثرت سے تلاوت کرنے والے
    • تِلاوتِ قرآن افضل ترین عبادت ہے
    • خواب میں اللہ پاک کا دیدار نصیب ہوا تو...
    • روزِ قیامت تِلاوت کرنے والے پر کرم
    • خاتُونِ جنّت رَضِیَ اللہ عنہا کا ذِکْرِ خیر
    • فرشتے چکی پیسنے حاضِر ہوئے
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • اِعتکاف کے فضائِل
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے ؟
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami