• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نماز کی اہمیت arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    نماز کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نصیب نہیں  ہوتی۔افسوس ! ہم دُنیوی بیماریوں ، پریشانیوں اورتکلیفوں سے بچنے کیلئے لوگوں کے بتائے ہوئے اَوْراد و ظائف تو فوراً شُروع کردیتے ہیں مگرجس رَبّ  کریم نے قرآنِ پاک میں سینکڑوں مرتبہ نماز کاحکم دیا ہے ، ہر ایک غورکرے کہ اس حکم پر میں کتنی بار عمل کرتا ہوں ؟ اللہ پاک کے دربارمیں حاضری کے لیے بُلانے پر میں کتنی بار ” لَبَّیْک  “ کہہ کرمسجدمیں حاضر ہوتا ہوں ؟ ہرایک غورکرے کہ کامیابی کی طرف بُلانے والی ، مسجدسے روزانہ5بار آنے والی آوازکیامیرے کانوں سے ٹکرا کر واپس ہوجاتی ہے یا میں سب کام کاج چھوڑ کرمسجد کوجاتاہوں ؟ افسوس ! بہت سے نادان قبرکے عذابوں ، دوزخ کی ہولناکیوں اور قیامت کی وحشتوں کا سن کر بھی غفلت کی نیند سوئے ہوئے ہیں۔اللہ پاک ہمیں اس غفلت کی نیند سے حقیقی بیداری نصیب فرمادے۔

    آمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْنْ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                 صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو ! یاد رکھئے ! ہر عاقِل و بالِغ مرد و عورت مُسلمان پر روزانہ 5 وقت کی نَماز فَرض ہے ، جو نَماز کو فَرض نہ مانے وہ دینِ اسلام سے باہر ہے اگرچہ  اس کا نام اور اس کے دیگر کام مسلمانوں  والے ہی کیوں نہ ہوں۔جونماز کو فَرض تو مانےمگر ایک  نَماز بھی جان بوجھ کرچھوڑدے تووہ سخت گناہ گار اور دوزخ کے عذاب کا حق دار ہے۔ اعلیٰ حضرت ، اِمامِ اَہلسنّت مولانا شاہ امام اَحمد رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہ  فرماتے ہیں : جس نے قصداً  ( یعنی جان بوجھ کر ) ایک وَقْت کی ( نماز ) چھوڑی ہزاروں برس جہنَّم ( دوزخ ) میں رہنے کا مُسْتَحِق ( یعنی حق دار ) ہوا ، جب تک توبہ نہ کرے اور اس کی قضا نہ کر لے۔ ( فتاویٰ رضویہ ، ۹ / ۱۵۸ ) اس سے اندازہ لگائیے کہ جب ایک نماز کو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • قبرمیں آگ کے شعلے
    • دوزخ کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں !
    • دوزخ کا عذاب اور دُنیا کی تکلیفیں
    • دوزخ کا سب سے ہلکا عذاب
    • نماز کےبارے میں3 فرامینِ الٰہی
    • خُشُوْع و خُضُوْع سے نَماز پڑھنے والے کی مَغْفِرت
    • نماز سے گُنا ہ دُھلتے ہیں :
    • ہر نَماز پچھلے گُناہوں کا کفّارہ ہے
    • نمازمیں شفاہے
    • روزی میں بَرَکت
    • نیک عمل نمبر 33 کی ترغیب :
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کی نمازسےمَحَبَّت
    • نماز کی بَرَکت سےچوروَلی بن گیا
    • شعبہ رمضان اعتکاف :
    • اعتکاف کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع
    • میں پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • اعتکاف کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • * منافقت سے بچنے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami