• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نماز کی اہمیت arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    نماز کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی تکالِیف مَثَلاً دردِ سَر ، بُخار ، پیٹ کا دردیا خَطَرناک بیماریاں مَثَلاً دل کا دورہ ( Heart attack ) ، سَرَطان ( کینسر ) ، گُردے کی پتھری کا درد ، خارش اورشدید گھبراہٹ وغیرہ وغیرہ جو بھی اَمراض یا  دنیوی مصیبتیں اور تکلیفیں جن کا تَصَوُّرمُمْکِن ہے وہ دوزخ کی تکلیفوں کے مقابلے میں نِہایَت ہی معمولی ہیں۔اَلْغَرض دُنیا کی ساری بیماریاں اور مُصیبتیں کسی ایک شَخْص پر جَمع ہوجائیں پھر بھی دوزخ کے سب سے ہلکے عذاب کے برابر نہیں ہوسکتیں۔

    دوزخ کا سب سے ہلکا عذاب

    دوزخ کا سب سے ہلکا عذاب کیا ہے ؟ اس بارے میں نبیِّ اکرم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا : جس کو دوزخ کا سب سے ہلکا عذاب ہوگا اُسے آگ کی  جُوتیاں پہنا دی جائیں گی ، جس سے اُس کا دِماغ ایسے کھولے گا جیسے تانبے کی پتیلی کھولتی ہے ، وہ سمجھے گا کہ سب سے زیادہ عذاب مجھ ہی پر ہورہا ہے حالانکہ اُس پر سب سے ہلکا عذاب  ہے۔ ( مسلم ، کتاب الایمان ، باب اھون اھل النار عذابا ، ص۱۱۱ ، حدیث : ۵۱۷ ملتقطاً )

    اےعاشقانِ رسول ! دوزخ کے عذاب سے ڈرجائیے ، اپنے کمزور جسموں پر ترس کھائیے ، سُستی اُڑائیے اورگناہوں سے بچتے ہوئے نَمازوں کا اِہتِمام شروع کردیجئے۔افسوس ! بعض لوگ فضول باتوں اور کاموں میں مشغول رہ کر نمازیں قضا کردیتے ہیں مگرانہیں اس بات کا  احساس تک نہیں ہوتاکہ وہ مسلسل  اللہ  پاک کی نافرمانی کررہے ہیں ۔وہ ربّ  کریم توہمیں دن رات ڈھیروں نعمتیں بن مانگے  عطا فرما رہا ہے  مگر بعض لوگوں کو پورے دن میں صرف 5 وقت  اس کی بارگاہ میں سجدہ کرنے کی توفیق


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • قبرمیں آگ کے شعلے
    • دوزخ کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں !
    • دوزخ کا عذاب اور دُنیا کی تکلیفیں
    • دوزخ کا سب سے ہلکا عذاب
    • نماز کےبارے میں3 فرامینِ الٰہی
    • خُشُوْع و خُضُوْع سے نَماز پڑھنے والے کی مَغْفِرت
    • نماز سے گُنا ہ دُھلتے ہیں :
    • ہر نَماز پچھلے گُناہوں کا کفّارہ ہے
    • نمازمیں شفاہے
    • روزی میں بَرَکت
    • نیک عمل نمبر 33 کی ترغیب :
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کی نمازسےمَحَبَّت
    • نماز کی بَرَکت سےچوروَلی بن گیا
    • شعبہ رمضان اعتکاف :
    • اعتکاف کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع
    • میں پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • اعتکاف کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • * منافقت سے بچنے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami