• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نماز کی اہمیت arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    نماز کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                                                                             صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو ! آپ نے سنا کہ جماعت سے نماز پڑھنے والے کو اس کی کیسی کیسی برکتیں نصیب ہوتی ہیں ، لہٰذاہمیں بھی  پانچوں نمازیں جماعت کے ساتھ مسجد کی پہلی صف میں اداکرنے کی عادت بنانی چاہیے۔بسا اوقات بہت سے معذور اور بڑی عمر کے  افراد جماعت سے نماز ادا کرنے کیلئے بڑی مشکل سے چل کرمسجد کی طرف آتے ہیں اور جیسے انہیں آسانی ہوتی ہے نماز پڑھ لیتے ہیں ، اگر وہ اتنی تکلیف  اٹھانے کے باوجود جماعت سے نماز پڑھنے کو ترجیح دے سکتے ہیں تو ہمیں تو اور زیادہ اہتمام اور  چُستی کے ساتھ جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنی چاہیے۔آج بہت سے لوگ دنیوی اعتبار سے تو ایک  دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش  کرتے ہیں ، مثلاً کسی کا عالیشان بنگلہ دیکھا تو اس جیسا بنانے کی خواہش ، کسی کوعمدہ  کپڑے کاشاندار لباس پہنے دیکھا تو ایساپہننے کی خواہش ، کسی کی  نئی چمکتی دَمکتی کاردیکھی تو ویسی ہی کار لینے کی خواہش اور کسی کا کامیاب کاروبار ( Business ) دیکھاتوامیر وکبیربننے کی خواہش انگڑائی لینے لگتی ہے ، اَلْغَرَض ! لوگ دنیوی مال و دولت کی مَحَبَّت کے ایسے لالچی ہوچکے ہیں کہ دن رات اسی کو حاصل کرنے کیلئے  کوششیں کرتے ذرا نہیں تھکتے ۔ اے کاش ! کسی کو نیکیاں  کرتا دیکھ کر ہم بھی  نیک اعمال کرنے والے بن جائیں۔ اے کاش ! دوسروں کومسجد کی طرف جاتا دیکھ کر ہمیں بھی پانچوں نمازیں جماعت کے ساتھ اداکرنے کی  خواہش پیدا  ہوجائے۔اے کاش ! دوسروں کومسجدسے مَحَبَّت کرتا دیکھ کر ہم بھی مسجد سے مَحَبَّت کرنے والے بن جائیں۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ ! اعلیٰ حضرت ، امامِ اہلسنّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہ 


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • قبرمیں آگ کے شعلے
    • دوزخ کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں !
    • دوزخ کا عذاب اور دُنیا کی تکلیفیں
    • دوزخ کا سب سے ہلکا عذاب
    • نماز کےبارے میں3 فرامینِ الٰہی
    • خُشُوْع و خُضُوْع سے نَماز پڑھنے والے کی مَغْفِرت
    • نماز سے گُنا ہ دُھلتے ہیں :
    • ہر نَماز پچھلے گُناہوں کا کفّارہ ہے
    • نمازمیں شفاہے
    • روزی میں بَرَکت
    • نیک عمل نمبر 33 کی ترغیب :
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کی نمازسےمَحَبَّت
    • نماز کی بَرَکت سےچوروَلی بن گیا
    • شعبہ رمضان اعتکاف :
    • اعتکاف کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع
    • میں پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • اعتکاف کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • * منافقت سے بچنے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami