• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نماز کی اہمیت arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    نماز کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ان کی روزی میں بَرَکت عطا فرماتاہے۔ آج کے اِس نازک دَور میں ساراسارا دن مال کمانے کے بعد بھی جسے دیکھو وہ  یہی شکوہ کررہا ہے کہ اتنے پیسے  کماتا ہوں پھر بھی بَرَکت نہیں ہوتی۔یاد رکھئے ! پانچوں  نمازوں کی ادائیگی اور ان میں خشوع وخضوع اور تعدیلِ ارکان یعنی رُکوع وسُجود ، قَومہ اور جَلسہ میں کم از کم ایک بارسُبْحَانَ اللہ کہنے کی مقدار ٹھہرنے کا لحاظ کرتے ہوئے واجبات ، سُنَّتوں اور آداب کا پوری طرح لحاظ رکھنا رِزْق میں خیرو بَرَکت کا ذریعہ ہے۔ ( [1] )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                              صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارےپیارےاسلامی بھائیو ! نَماز ایک بَہُت ہی عَظِیْم عِبادَت ہے ، نماز مومن کے لئے جنَّت میں لے جانے والا بہترین عمل ہے ، بدن کی عاجِزی ، دل و دماغ کی حاضِری کے ساتھ دو رَکعتیں ادا کرنے والے کے لئے جنَّت واجِب ہو جاتی ہے ، دو رَکْعت نمازدنیا اور جو کچھ اس میں ہے ان سب سے بہتر ہے ، نماز اللہ  پاک کے نزدیک پسندیدہ عمل ہے ، نَماز میں ہر سجدے کے بدلے میں ایک نیکی لکھی جاتی ، ایک گُناہ مِٹایا جاتا اور ایک دَرَجہ بُلند کیا جاتا ہے ، نَمازی قیامت کے دن سَلامتی کے ساتھ جنَّت میں داخل کیا جائے گا ، نَماز سے گُناہ جھڑتے ہیں ، نَمازگُناہوں کے مَیْل کچیل کو دھو دیتی ہے ، ایک نَماز پچھلی نَماز کے دوران ہونے والے گناہوں کو دھو ڈالتی ہے ، نمازی بھلائی  میں رات گُزارتا ہے ، نمَازبُرائیوں کو مِٹا دیتی ہے ، نَمازی جنَّت میں داخِل ہوگا ، نَمازی کے لئے مَعْصوم فِرِشتے رَبّ  کریم کی بارگا ہ میں مَغْفِرت کی سِفارش کرتے ہیں ، نمازیاللہ پاک کی حِفَاظَت میں رہتا ہے ، نَماز ، نَمازی کے لئے


     

     



    [1]… راہِ علم ، ص ۱۰۵ ماخوذاً

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • قبرمیں آگ کے شعلے
    • دوزخ کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں !
    • دوزخ کا عذاب اور دُنیا کی تکلیفیں
    • دوزخ کا سب سے ہلکا عذاب
    • نماز کےبارے میں3 فرامینِ الٰہی
    • خُشُوْع و خُضُوْع سے نَماز پڑھنے والے کی مَغْفِرت
    • نماز سے گُنا ہ دُھلتے ہیں :
    • ہر نَماز پچھلے گُناہوں کا کفّارہ ہے
    • نمازمیں شفاہے
    • روزی میں بَرَکت
    • نیک عمل نمبر 33 کی ترغیب :
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کی نمازسےمَحَبَّت
    • نماز کی بَرَکت سےچوروَلی بن گیا
    • شعبہ رمضان اعتکاف :
    • اعتکاف کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع
    • میں پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • اعتکاف کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • * منافقت سے بچنے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami