• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کامیابی کا اصل معیار(تزکیۂ نفس) arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    کامیابی کا اصل معیار(تزکیۂ نفس)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    روزے کے فائدے اور ثوابات

    قرآنِ کریم اور احادیث میں روزہ رکھنے کے بہت فضائِل بیان ہوئے ہیں ، مثلاً * روزے رکھنے والے اور روزے رکھنے والیوں کے لئے اللہ  پاک نے بخشش  اور بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے۔ ( [1] )  * حدیث پاک میں ہے جنت میں ایک دروازہ  ہے جس سے صرف روزہ دار ہی داخِل ہوں گے۔ ( [2] )  * ماہِ رمضان کا روزہ  سابقہ گناہوں کا کفارہ ہے۔ ( [3] )  * روزہ جہنّم  سے بچاؤ کے لئے مضبوط قلعہ ہے۔ ( [4] )   * روزہ قِیامَت کے دن روزہ دار کے لئے شَفَاعَت  کرے گا۔ ( [5] )  * ماہِ رمضان کا ایک بھی روزہ   خاموشى اور سكون سے رکھنے والے کے لئے جنت میں سبز زبرجد یا سرخ یاقوت کا گھر بنايا جا ئے گا۔ ( [6] )  * روزے دار کا سو جانا عِبَادَت اور اس کی خاموشی تسبیح شُمار  ہوتی ہے۔  ( [7] )  * وقتِ افطار روزہ دار کی دُعا رد نہیں کی جاتی۔ ( [8] )  * روزہ رکھنے سے صِحَّت ملتی ہے۔ ( [9] )  * اگر روزہ دار لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ یا سُبحٰنَ اللہ یا اللہ اَکبَرُ پڑھتا ہے تو 70ہزار فرشتے سورج ڈوبنے تک اس کا ثواب لکھتے رہتے ہیں۔ ( [10] )   


     

     



    [1]... پارہ : 22 ،  سورۂ احزاب : 35

    [2]... بخاری ، كتاب الصوم ، باب الريان للصائمین ، صفحہ : 502 ، حدیث : 1896ملتقطاً۔

    [3]... صحیح ابن حبان ، كتاب الصوم ، باب فضل رمضان ، صفحہ : 957 ، حدیث : 3433 ملتقطاً ۔

    [4]... شعب الايمان ، باب فى الصيام ، جلد : 3 ، صفحہ : 289 ، حديث : 3571۔

    [5]...مستدرک ، کتاب  فضائل القرآن ، باب الصیام والقرآن ، جلد : 2 ، صفحہ : 255 ، حدیث : 2080۔

    [6]... معجم اوسط ، جلد : 1صفحہ : 479 ، حدیث : 1768۔

    [7]... شعب الایمان ، باب فى الصيام ، جلد : 3صفحہ : 415 ،  حدیث : 3938۔

    [8]... شعب الایمان ، باب فى الصیام ، جلد : 3صفحہ : 407 ، حدیث : 3903۔

    [9]... معجم اوسط ، جلد : 6 ، صفحہ : 147 ، حدیث : 8312۔

    [10]... شعب الایمان ، باب فى الصيام ، جلد : 3 ، صفحہ : 299 ، حدیث : 3591۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • روزہ داروں کا محلّہ
    • ( 1 ) : پہلے کے مسلمانوں کی روزے سے محبّت
    • ماہِ رمضان کے روزے فرض ہیں
    • روزے کے فائدے اور ثوابات
    • ( 2 ) : نفس کُشِی کی فضیلت
    • تزکیۂ نفس کی فضیلت
    • تزکیۂ نفس بعثت کا بنیادی مقصد ہے
    • کامیابی کا اَصْل مِعْیار
    • بادشاہ یا غلاموں کا غلام
    • نفس ہر بُرائی کا ٹھکانہ ہے
    • نفس جہنم میں جانے کا سبب بھی ہو سکتا ہے
    • نفس کا تزکیہ کیسے کریں ؟
    • اَفْضَل ترین عَمَل
    • نفس کا زور توڑنے کا بہترین موسَم
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • تزکیۂ نفس کے 3 طریقے
    • ( 1 ) : خواہشات سے رُکنا
    • مریض خود طبیب بن گیا
    • نفس کی مخالفت کن کاموں میں کی جائے !
    • ( 2 ) : نفس پر عِبَادت کا بوجھ ڈالئے !
    • بزرگوں کا اندازِ عبادت
    • عِبَادت کرنے میں بھی حکمتِ عملی اپنائیے !
    • نیک اَعْمَال اپنا لیجئے !
    • ( 3 ) : اللہ پاک سے مدد مانگتے رہئے !
    • ایک دُعائے مصطفےٰ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : علاقائی دورہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami